Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

      مائیکروسافٹ کی سروسز 11 گھنٹے سےڈاؤن، کب ٹھیک ہوں گی?

      907 ڈالر کی ’جادوئی ٹِکلی‘ یا صدی کا سب سے بڑا طبی فراڈ؟بھارتی ارب پتی کی ڈیوائس ’ٹیمپل‘ پر سنگین سوالات

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چاغی میں سونے اور تانبے کے بڑے ذخائر دریافت، 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں معدنیات کی تلاش کے دوران 8 مقامات پر تانبے اور سونے کے وسیع ذخائر کے شواہد دریافت کر لیے گئے ہیں۔

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے این آر ایل (NRL) کے چیئرمین محمد علی ٹبہ نے باضابطہ اعلان کیا کہ این آر ایل نے ضلع چاغی میں کم از کم 8 مختلف مقامات پر تانبے اور سونے کے ذخائر کا پتہ لگایا ہے۔

    اس حوالے سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، نجی کمپنی کی جانب سے اب تک تقریباً 25 ہزار میٹر ڈرلنگ کی گئی ہے جس کے انتہائی حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ ڈرلنگ کے دوران ایک مقام پر 295 میٹر تک مسلسل تانبے اور سونے کے ذخائر پائے گئے ہیں۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 295 میٹر کی ڈرلنگ میں تانبے کی مقدار 0.43 فیصد اور سونے کی مقدار 0.13 گرام فی ٹن ریکارڈ کی گئی، جب کہ 132 میٹر کے ایک خاص حصے میں تانبے کی مقدار بڑھ کر 0.83 فیصد تک ریکارڈ کی گئی۔

    ماہرین کے مطابق اس دریافت سے علاقے میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور معدنیاتی شعبے میں ترقی کے نئے راہیں کھلیں گے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ متعلقہ کمپنی بلوچستان میں معدنیات کی مزید تلاش اور ترقی کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کرے گی۔

    Related Posts

    شنگھائی تعاون تنظیم تہذیبی فورم: بھارت کا پاکستان کے ساتھ مشترکہ ثقافتی ورثے اور تعلقات کے فروغ پر زور

    عالمی یوم ذیابیطس 2026: علامات، خطرات اور احتیاطی تدابیر

    امام مسجدکی 14 سالہ بچے کیساتھ بداخلاقی

    مقبول خبریں

    شنگھائی تعاون تنظیم تہذیبی فورم: بھارت کا پاکستان کے ساتھ مشترکہ ثقافتی ورثے اور تعلقات کے فروغ پر زور

    چاغی میں سونے اور تانبے کے بڑے ذخائر دریافت، 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

    عالمی یوم ذیابیطس 2026: علامات، خطرات اور احتیاطی تدابیر

    شناخت بدل کر اگوکی میں چھپے خیبر پختونخوا کے تین اشتہاری قاتل گرفتار، کے پی پولیس کے حوالے

    لاہور:2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کے کیس میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور

    بلاگ

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.