Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

      مائیکروسافٹ کی سروسز 11 گھنٹے سےڈاؤن، کب ٹھیک ہوں گی?

      907 ڈالر کی ’جادوئی ٹِکلی‘ یا صدی کا سب سے بڑا طبی فراڈ؟بھارتی ارب پتی کی ڈیوائس ’ٹیمپل‘ پر سنگین سوالات

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امام مسجدکی 14 سالہ بچے کیساتھ بداخلاقی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ( بیورو رپورٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو)

    امام مسجد  14 سالہ بچے کیساتھ مسجد میں بداخلاقی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔بتایا گیا ہے کہ سیالکوٹ کے علاقہ تھانہ موترہ کی حدود ڈسکہ سیالکوٹ روڈ آڈھا سٹاپ پر جامع مسجد رضائے مصطفی مسجد کے امام عبد الرحمن نے گزشتہ روز نماز فجر کے بعد قرآن مجید پڑھنے کے لیے آنے والے 14 سالہ بچے کے ساتھ مسجد میں ہی مبینہ طور پر بداخلاقی کی قبیح حرکت کی۔ جب اس گھنانے واقعہ کی اطلاع اہلِ علاقہ کو ملی تو اہل علاقہ نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر امام مسجد عبدالرحمن کو قابو کرلیا۔ عینی شاہدین کے مطابق موقع پر موجود لوگوں کے استفسار اور سخت عوامی دبا کے سامنے ملزم امام مسجد عبدالرحمن نے اپنی اس شرمناک غلطی اور جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ اس المناک واقعے کے بعد پورے علاقے میں شدید اشتعال اور غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ امام مسجد کو پکڑ کر تھانہ موترہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ اہلِ علاقہ اور بچے کے والدین نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد ڈی ایس پی ڈسکہ سرکل اور دیگر اعلی حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ درندہ صفت امام مسجد کے خلاف فوری طور پر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور عبرتناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ اس قسم کے شرمناک واقعات کا سدباب ہو سکے۔

    Related Posts

    شنگھائی تعاون تنظیم تہذیبی فورم: بھارت کا پاکستان کے ساتھ مشترکہ ثقافتی ورثے اور تعلقات کے فروغ پر زور

    چاغی میں سونے اور تانبے کے بڑے ذخائر دریافت، 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

    شناخت بدل کر اگوکی میں چھپے خیبر پختونخوا کے تین اشتہاری قاتل گرفتار، کے پی پولیس کے حوالے

    مقبول خبریں

    شنگھائی تعاون تنظیم تہذیبی فورم: بھارت کا پاکستان کے ساتھ مشترکہ ثقافتی ورثے اور تعلقات کے فروغ پر زور

    چاغی میں سونے اور تانبے کے بڑے ذخائر دریافت، 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

    عالمی یوم ذیابیطس 2026: علامات، خطرات اور احتیاطی تدابیر

    شناخت بدل کر اگوکی میں چھپے خیبر پختونخوا کے تین اشتہاری قاتل گرفتار، کے پی پولیس کے حوالے

    لاہور:2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کے کیس میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور

    بلاگ

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.