Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

      مائیکروسافٹ کی سروسز 11 گھنٹے سےڈاؤن، کب ٹھیک ہوں گی?

      907 ڈالر کی ’جادوئی ٹِکلی‘ یا صدی کا سب سے بڑا طبی فراڈ؟بھارتی ارب پتی کی ڈیوائس ’ٹیمپل‘ پر سنگین سوالات

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شناخت بدل کر اگوکی میں چھپے خیبر پختونخوا کے تین اشتہاری قاتل گرفتار، کے پی پولیس کے حوالے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ: سلیم احمد اعوان شیخو)

    سیالکوٹ پولیس نے خیبر پختونخوا میں قتل کے مقدمات میں مطلوب تین اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرکے خیبر پختونخوا پولیس کے حوالے کر دیا۔  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر تھانہ اگوکی کے قائم مقام ایس ایچ او سب انسپکٹر حسنین منیر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے قلیل وقت میں تینوں اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے اور وہ 2022ء اور 2025ء میں تھانہ مچنی گیٹ پشاور کی حدود میں تین افراد کے قتل کے دو مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان وارداتوں کے بعد سے اپنی شناخت تبدیل کر کے تھانہ اگوکی کے علاقے میں روپوش تھے۔ سیالکوٹ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرنے کے بعد قانونی کارروائی مکمل کر کے پشاور سے آئی ہوئی خیبر پختونخوا پولیس کی ٹیم کے سپرد کر دیا تاکہ مقتولین کے ورثاء کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔اس کامیاب اور فوری تعاون پر خیبر پختونخوا پولیس کی ٹیم نے سیالکوٹ پولیس کا شکریہ ادا کیا اور پنجاب پولیس کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا۔

    Related Posts

    شنگھائی تعاون تنظیم تہذیبی فورم: بھارت کا پاکستان کے ساتھ مشترکہ ثقافتی ورثے اور تعلقات کے فروغ پر زور

    چاغی میں سونے اور تانبے کے بڑے ذخائر دریافت، 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

    عالمی یوم ذیابیطس 2026: علامات، خطرات اور احتیاطی تدابیر

    مقبول خبریں

    شنگھائی تعاون تنظیم تہذیبی فورم: بھارت کا پاکستان کے ساتھ مشترکہ ثقافتی ورثے اور تعلقات کے فروغ پر زور

    چاغی میں سونے اور تانبے کے بڑے ذخائر دریافت، 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

    عالمی یوم ذیابیطس 2026: علامات، خطرات اور احتیاطی تدابیر

    شناخت بدل کر اگوکی میں چھپے خیبر پختونخوا کے تین اشتہاری قاتل گرفتار، کے پی پولیس کے حوالے

    لاہور:2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کے کیس میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور

    بلاگ

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.