Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یمن: صدارتی محل پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عدن: یمن کے جنوبی شہر عدن میں واقع صدارتی محل (معاشیق کمپلیکس) پر حوثی باغیوں کی جانب سے متعدد میزائل داغے گئے، جس کے نتیجے میں کم از کم 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔یمنی حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حملے کے وقت صدارتی محل میں موجود یمنی وزیراعظم اور کابینہ کے دیگر تمام اراکین محفوظ رہے۔یمنی وزیرِ اطلاعات معمر الاریانی کے مطابق، حوثی ملیشیا نے صدارتی کمپلیکس کو نشانہ بناتے ہوئے مجموعی طور پر 5 میزائل داغے، جن سے املاک کو بھی نقصان پہنچا۔دوسری جانب، حوثیوں کے عسکری ترجمان یحییٰ سریع نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کمپلیکس کے اندر قائم سعودی افسران کے زیرِ انتظام ایک ملٹری آپریشنز ہیڈکوارٹرز اور اسلحے کے ڈپو کو نشانہ بنایا ہے۔علاقے میں کشیدگی برقرار ہے اور سکیورٹی فورسز نے صورتحال کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔

    Related Posts

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام: تعلقہ بھریا میں سروے کا 4 ہفتوں کا شیڈول جاری

    ’میں یہودیوں کو گولی مارنا چاہتا ہوں‘، حماس کے سابق چیف یحییٰ سنوار کے 10 سالہ بیٹے کا جذباتی خط آیا سامنے!

    پاکستان اور سلامتی کونسل کی جانب سے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت، حق دفاع کی حمایت

    مقبول خبریں

    ’میں یہودیوں کو گولی مارنا چاہتا ہوں‘، حماس کے سابق چیف یحییٰ سنوار کے 10 سالہ بیٹے کا جذباتی خط آیا سامنے!

    پاکستان اور سلامتی کونسل کی جانب سے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت، حق دفاع کی حمایت

    شوہر کو قتل کرکے لاش کنکریٹ میں دفن کرنیوالی مسکان کو آشنا سمیت سزائے موت

    پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کی ون ڈے ٹرائی سیریز: انگلش ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

    اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.