Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام: تعلقہ بھریا میں سروے کا 4 ہفتوں کا شیڈول جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھریا سٹی (بے نقاب نیوز — رپورٹر: مجاہد علی مغل)

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت تعلقہ بھریا میں مستحق خاندانوں کی رجسٹریشن اور کوائف کی جانچ پڑتال کے لیے 4 ہفتوں پر مشتمل تفصیلی سروے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے تمام متعلقہ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جاری کردہ شیڈول اور تاریخوں کے مطابق اپنے قریبی رجسٹریشن سینٹرز سے رجوع کریں تاکہ بروقت ان کا اندراج مکمل کیا جا سکے۔سروے کے عمل کو کامیاب اور شفاف بنانے کے لیے شہریوں کو درج ذیل دستاویزات لازمی ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے:18 سال سے زائد عمر کے بچوں اور افراد کے اصل شناختی کارڈ (CNIC)18 سال سے کم عمر بچوں کے بے فارم (B-Form)استعمال میں رہنے والا ذاتی اور درست موبائل نمبر (جس پر بی آئی ایس پی سے متعلقہ تصدیقی پیغامات موصول ہو سکیں)شہریوں سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی دشواری سے بچنے کے لیے مقررہ تاریخوں اور ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔

    Related Posts

    روس میں 7.0 شدت کا زلزلہ: کامچاتکا میں شدید خوف و ہراس، عوام گھروں سے باہر نکل آئے

    ’میں یہودیوں کو گولی مارنا چاہتا ہوں‘، حماس کے سابق چیف یحییٰ سنوار کے 10 سالہ بیٹے کا جذباتی خط آیا سامنے!

    پاکستان اور سلامتی کونسل کی جانب سے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت، حق دفاع کی حمایت

    مقبول خبریں

    روس میں 7.0 شدت کا زلزلہ: کامچاتکا میں شدید خوف و ہراس، عوام گھروں سے باہر نکل آئے

    ’میں یہودیوں کو گولی مارنا چاہتا ہوں‘، حماس کے سابق چیف یحییٰ سنوار کے 10 سالہ بیٹے کا جذباتی خط آیا سامنے!

    پاکستان اور سلامتی کونسل کی جانب سے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت، حق دفاع کی حمایت

    شوہر کو قتل کرکے لاش کنکریٹ میں دفن کرنیوالی مسکان کو آشنا سمیت سزائے موت

    پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کی ون ڈے ٹرائی سیریز: انگلش ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.