Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    راہزن سیلز مین سے 26 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    سیالکوٹ کے معروف اور مصروف ترین لہائی بازار میں مسلح راہزنوں نے اسلحے کی نوک پر سیلز مین سے 26 لاکھ روپے لوٹ لیے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے باآسانی فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جوتوں کے تاجر "شیخ عبد الماجد چپل اسٹور” کا سیلز مین مبشر موٹر سائیکل پر 26 لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے جا رہا تھا کہ لہائی بازار کے قریب پیچھے سے ہونڈا 125 موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح راہزنوں نے اسے روک لیا۔ ملزمان نے اسلحے کے زور پر مبشر سے 26 لاکھ روپے چھین لیے اور جاتے ہوئے خطرناک و سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ تھانے کی پولیس، سب ڈویژنل پولیس آفیسر (ایس ڈی پی او) سٹی سرکل اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) مس بشریٰ کے ہمراہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ کا مکمل جائزہ لیا اور شواہد اکٹھے کیے۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او مس بشریٰ نے تاجر برادری کو جلد از جلد راہزنوں کی گرفتاری اور رقم کی برآمدگی کی یقین دہانی کروائی۔پولیس نے سیلز مین مبشر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش اور گرفتاری کے لیے مختلف سائٹس پر چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔

    Related Posts

    "کوکین کوئین”انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت،

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج، ضم شدہ اضلاع میں ایمرجنسی کی تجویز: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب

    "فراڈ کا ابوجی کو نہ بتانا ورنہ وہ مرجائیں گے، لائبہ کے آخری الفاظ”، دل دہلا دینے والے حقائق سامنے آگئے

    مقبول خبریں

    "کوکین کوئین”انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت،

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج، ضم شدہ اضلاع میں ایمرجنسی کی تجویز: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب

    "فراڈ کا ابوجی کو نہ بتانا ورنہ وہ مرجائیں گے، لائبہ کے آخری الفاظ”، دل دہلا دینے والے حقائق سامنے آگئے

    شہریوں کے حساس ترین نادرا ڈیٹا کی غیر قانونی فروخت کا معمہ حل: NCCIA لاہور کی عارف والا میں بڑی کارروائی، مرکزی ملزم گرفتار

    ایک ہفتے میں دس کلو آٹے کی قیمت 100روپے اضافہ

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.