Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہریوں کے حساس ترین نادرا ڈیٹا کی غیر قانونی فروخت کا معمہ حل: NCCIA لاہور کی عارف والا میں بڑی کارروائی، مرکزی ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور / عارف والا: نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) لاہور نے شہریوں کے ذاتی اور حساس ترین نادرا ویری سس (NADRA Verisys) ڈیٹا تک غیر قانونی رسائی حاصل کر کے اسے مالی فائدے کے لیے فروخت کرنے والے نیٹ ورک کے خلاف ایک انتہائی اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔
    ایجنسی نے ضلع پاکپتن کی تحصیل عارف والا میں کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
    ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق، خفیہ اطلاع پر کی جانے والی اس کارروائی کے دوران ملزم کے قبضہ سے اس کا موبائل فون برآمد کر کے سیز کر لیا گیا ہے۔ موبائل ڈیوائس کا ابتدائی معائنہ کرنے پر واٹس ایپ (WhatsApp) سے متعدد ایسے چیٹ ریکارڈز اور پیغامات ملے ہیں جن میں شہریوں کا نادرا ویری سس ڈیٹا موجود تھا، جبکہ ڈیٹا فروخت کرنے کے بدلے کی جانے والی مالیاتی لین دین (پیسوں کی منتقلی) کے ثبوت بھی برآمد ہوئے ہیں۔
    شدہ موبائل فون کو مزید قانونی اور تکنیکی ثبوت اکٹھے کرنے کے لیے فرانزک لیبارٹری بھیجنے کے لیے سیل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ملزم کے خلاف پیکا 2016 (PECA) کی دفعات 3، 4، 13، 14 اور 16، نیز تعزیراتِ پاکستان (PPC) کی دفعات 408، 420 اور 109 کے تحت باضابطہ ایف آئی آر (FIR) درج کر لی گئی ہے۔
    این سی سی آئی اے حکام کے مطابق اس حساس ڈیٹا کی فروخت میں ملوث دیگر ممکنہ سہولت کاروں اور گاہکوں کا سراغ لگانے کے لیے مزید تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    "کوکین کوئین”انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت،

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج، ضم شدہ اضلاع میں ایمرجنسی کی تجویز: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب

    "فراڈ کا ابوجی کو نہ بتانا ورنہ وہ مرجائیں گے، لائبہ کے آخری الفاظ”، دل دہلا دینے والے حقائق سامنے آگئے

    مقبول خبریں

    "کوکین کوئین”انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت،

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج، ضم شدہ اضلاع میں ایمرجنسی کی تجویز: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب

    "فراڈ کا ابوجی کو نہ بتانا ورنہ وہ مرجائیں گے، لائبہ کے آخری الفاظ”، دل دہلا دینے والے حقائق سامنے آگئے

    شہریوں کے حساس ترین نادرا ڈیٹا کی غیر قانونی فروخت کا معمہ حل: NCCIA لاہور کی عارف والا میں بڑی کارروائی، مرکزی ملزم گرفتار

    ایک ہفتے میں دس کلو آٹے کی قیمت 100روپے اضافہ

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.