Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پولیس ولنٹیئر پروگرام میں نوکری کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والا ملزم اپنی بارات پرگرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: طلبہ کو پولیس ولنٹیئر پروگرام اور نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والا مکروہ دھندہ کرنے والا ملزم فرحان اپنی ہی شادی کی تقریب سے پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔
    ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق، ملزم فرحان معصوم طلبہ کو پولیس ولنٹیئر پروگرام میں شمولیت اور سرکاری نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر ان سے بھاری رقم بٹور رہا تھا۔ متاثرہ طلبہ نے اس فراڈ کی شکایات براہِ راست ڈی آئی جی آپریشنز کو پیش کیں، جن کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز نے فوری طور پر خفیہ انکوائری کا حکم دیا۔
    انکوائری کے دوران طلبہ کے تمام الزامات درست ثابت ہوئے، جس پر فوری طور پر مقدمہ درج کر کے تھانہ نشتر کالونی پولیس نے کارروائی کا آغاز کیا۔ پولیس نے چالاکی سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو اس کی شادی کی تقریب کے دوران ہی گرفتار کر لیا۔
    ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے اس موقع پر واضح کیا ہے کہ "پولیس ولنٹیئر پروگرام طلبہ کو پولیس کے ساتھ رضاکارانہ طور پر منسلک کرنے کا ایک باقاعدہ پلیٹ فارم ہے، جس کے لیے کسی قسم کی فیس یا رقم نہیں لی جاتی۔”
    انہوں نے طلبہ اور شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ:
    طلبہ اس پروگرام میں شمولیت یا نوکری کے نام پر کسی کو بھی ہرگز رقم نہ دیں۔
    نوکری یا پروگرام کے نام پر پیسے مانگنے والے عناصر سے ہوشیار رہیں۔
    ایسے کسی بھی فراڈ یا جعل سازی کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دیں تاکہ بروقت کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

    Related Posts

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    مقبول خبریں

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    ایران کے میزائل کارخانے محفوظ اور ذخیرے میں اضافہ جاری: بلومبرگ کا دعویٰ، امریکا اور اسرائیل کی نئی حکمت عملی

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، کل کابینہ سے منظوری کا امکان

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.