Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فالس فلیگ آپریشن کا بھارتی ڈراما بے نقاب ہونے پرعوام کا بھرپور ردِعمل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :فالس فلیگ آپریشن کا بھارتی ڈراما بے نقاب ہونے پرعوام نے بھرپور ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کوواضح پیغام دیا ہے۔
    بڈگام میں پاکستانی فوجی کی ہلاکت سے متعلق بھارتی دعوے پر پاک فوج کے سابق اہلکار محمد آصف کے اہل محلہ نے ردعمل دیتے ہوئے اسے فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔

    فالس فلیگ آپریشن کا بھارتی ڈرامہ بے نقاب ہونے پرعوام کا بھرپور ردِعمل، بھارت کوواضح پیغام

    مودی سرکار کو بڈگام میں پاکستانی فوجی کی شہادت کا جھوٹ بے نقاب ہونے پر بڑے پیمانے پررسوائی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

    پاک فوج کے سابق اہلکار محمد آصف کے اہل محلہ نے کہا کہ؛
    پاکستانی فوجی کے حوالے سے بھارتی پراپیگنڈا بری طرح ناکام ہوا ہے

    بھارت نے زندہ شخص کو مردہ قرار دے کر جھوٹ اورغلط بیانی کی انتہا کردی ،اہل محلہ

    بھارت صرف پراپیگنڈا ہی کرسکتا ہے ،میدان جنگ میں پاکستان کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں، اہل محلہ

    معرکۂ حق میں بدترین شکست کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار اور جھوٹے دعووں کا سہارا لے رہا ہے، اہلِ محلہ

    — PTV News (@PTVNewsOfficial) October 5, 2026


    اہل محلہ کا کہنا تھا کہ محمد آصف سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا بری طرح ناکام ہوگیا ۔ مودی سرکار کو پاکستانی فوجی کی ہلاکت کا دعویٰ بے نقاب ہونے پر بڑے پیمانے پر رسوائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ بھارت نے ایک زندہ شخص کو مردہ قرار دے کر جھوٹ اور غلط بیانی کی انتہا کردی ہے۔ اہل محلہ کا کہنا تھا کہ بھارت صرف پروپیگنڈا کرسکتا ہے اور میدان جنگ میں پاکستان کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں۔
    اہل علاقہ نے کہا کہ معرکۂ حق میں بدترین شکست کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور جھوٹے دعووں کا سہارا لے رہا ہے۔

    Related Posts

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    ایران کے میزائل کارخانے محفوظ اور ذخیرے میں اضافہ جاری: بلومبرگ کا دعویٰ، امریکا اور اسرائیل کی نئی حکمت عملی

    مقبول خبریں

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    ایران کے میزائل کارخانے محفوظ اور ذخیرے میں اضافہ جاری: بلومبرگ کا دعویٰ، امریکا اور اسرائیل کی نئی حکمت عملی

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، کل کابینہ سے منظوری کا امکان

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.