Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خوشاب: پی پی پی کے ضلعی صدر ملک علی ساول اعوان کو ممبر کوآرڈینیشن کمیٹی نامزد ہونے پر پریس کلب کے وفد کی مبارکباد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پریس کلب خوشاب کے 25 سال مکمل ہونے پر سلور جوبلی تقریب میں شرکت کی دعوت، ملک علی ساول اعوان کی جانب سے دعوت قبول

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کے ضلعی صدر ملک علی ساول اعوان کو ممبر کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع خوشاب نامزد ہونے پر مبارکباد دینے کے لیے پریس کلب خوشاب کے ایک وفد نے صدر پریس کلب شفقت حیات خان کی قیادت میں ان سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پریس کلب کے وفد نے ملک علی ساول اعوان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، جس پر انہوں نے تمام ممبران کا دلی طور پر شکریہ ادا کیا۔

    ملاقات کے دوران صدر پریس کلب شفقت حیات خان نے ضلعی صدر کو آگاہ کیا کہ پریس کلب خوشاب کے 25 سال مکمل ہونے پر جلد سلور جوبلی کی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے ملک علی ساول اعوان کو اس تقریب میں شرکت کی خصوصی دعوت دی، جسے انہوں نے بخوشی قبول کر لیا۔

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ملک علی ساول اعوان نے کہا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کے وژن کے مطابق ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی میں شمولیت اختیار کر کے نہ صرف عوامی مسائل کو اجاگر کریں گے بلکہ ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی بھی حتٰی المقدور کوشش کریں گے۔

    پریس کلب خوشاب کے وفد میں صدر شفقت حیات خان کے ہمراہ غلام محمد کھچی، ایم اقبال شاہد، محمد سبطین جعفری، غلام مرتضیٰ ملک، ابرار ذوالفقار، طیب رحمان اور محمد اعظم بھی شامل تھے۔

    Related Posts

    ماموں کانجن: انتظامی مسائل اور کٹوتیوں سے تنگ آ کر "مریم نواز ہیلتھ کلینک” کے ہیلتھ منیجرز کا کام جاری رکھنے سے انکار

    نورپورتھل میں وزیراعظم فیول ریلیف سبسڈی پروگرام کا افتتاح، شہریوں کو 100 روپے فی لیٹر سستا پٹرول ملے گا

    گورنمنٹ ڈگری کالج خویشگی کا دورہ، حاجی زرعالم خان کا پرتپاک ریڈ کارپٹ استقبال

    مقبول خبریں

    ماموں کانجن: انتظامی مسائل اور کٹوتیوں سے تنگ آ کر "مریم نواز ہیلتھ کلینک” کے ہیلتھ منیجرز کا کام جاری رکھنے سے انکار

    ہنگورجا: زرعی زمین کی رقم میں فراڈ اور دھمکیوں کے خلاف معذور بیوہ خاتون پریس کلب پہنچ گئی، انصاف کا مطالبہ

    سیالکوٹ: خاتون اور 10 سالہ بچے سے زیادتی کے واقعات، مالک مکان سمیت 2 ملزمان گرفتار

    ہنگو سانحہ: شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین چکوال کے دو سپوت فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    ورلڈ اسکالرز کپ زیب مصطفیٰ بلوچ نے5 میڈلز اپنے نام کر لیے

    بلاگ

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.