Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب پولیس نے مجھے اغوا کیا اورپھر سڑک پر پھینک دیا، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا الزام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے الزام لگایا ہےکہ پنجاب پولیس نے اغوا ءکیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا۔
    ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق لکشمی چوک لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ انہوں نے مجھے اغواء کیا تھا، پھر یہاں سڑک پر پھینک دیا، یہ پنجاب کی جعلی حکومت نے اور پنجاب کی پولیس نے کیا ہے۔یہ آپ کو ورغلائیں گے لیکن آپ نے انتشار نہیں پھیلانا، پرامن رہنا ہے۔
    اس سے قبل سہیل آفریدی لاہور مال روڈریگل چوک پر پولیس کی پریزن وین پر چڑھ گئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی کو تنگ نہیں کر رہے، انہیں تنگ کیا جا رہا ہے۔ پہلے ان کے کارکنوں کو رہا کیا جائے پھر وہ آگے بڑھیں گے۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے جب پریزن وین سے اترنے سے انکار کیا تو پولیس اہلکار پریزن وین کو وہاں سے لےکر چلےگئے۔
    وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے الزام لگایا ہےکہ پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گاڑی میں بٹھا کر ویرانے میں چھوڑ دیا۔ خیبر پختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائےگی۔
    دوسری جانب پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کی وین والی ویڈیو شیئر کر دی۔
    عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ایک اور ڈرامہ بازی ملاحظہ کریں، سہیل آفریدی خود جا کر پولیس وین میں بیٹھ گئے، پولیس والے اترنےکو کہتے رہے، سہیل آفریدی نے اپنے ڈرامےکا نظارہ بلاک کرنے پر اپنےگارڈ کو بھی جھاڑ کر ایک طرف کر دیا۔

    Related Posts

    سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر: کنٹریکٹ سروس کو پنشن میں شمار کرنے کا فیصلہ برقرار

    خدشات ہی خدشات، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    62 لاکھ ڈالر کا کیلا کھانے والا کرپٹو ارب پتی اپنی سابقہ منگیتر سے ساڑھے 4 ملین ڈالر واپس لینے کی عدالت پہنچ گیا

    مقبول خبریں

    سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر: کنٹریکٹ سروس کو پنشن میں شمار کرنے کا فیصلہ برقرار

    خدشات ہی خدشات، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    62 لاکھ ڈالر کا کیلا کھانے والا کرپٹو ارب پتی اپنی سابقہ منگیتر سے ساڑھے 4 ملین ڈالر واپس لینے کی عدالت پہنچ گیا

    ” صدر قذافی کی لیبیا واپسی، لیکن انوکھے روپ میں “،  ہزاروں ایکسٹیسی گولیاں ضبط، خوفناک انکشافات

    بھارتیوں کی بھوک کب ختم ہوگی؟ برکس سربراہی اجلاس میں اجیت ڈووال اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ”پھکے“ مارتے رہے!

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.