Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خدشات ہی خدشات، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن + نیویارک :تیل کی قیمتوں میں منگل کو اضافہ ہوا کیونکہ سعودی عرب کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں کے بعد رسد میں تعطل کے خدشات برقرار رہے۔ حملوں کے نتیجے میں سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن بند ہوگئی، جس سے خلیج میں تیل کی ترسیل کے خطرات کم کرنے کی کوششوں پر بھی شکوک پیدا ہوگئے۔
    برینٹ خام تیل کے سودے 1.24 ڈالر یا 1.18 فیصد اضافے سے 106.93 ڈالر فی بیرل ہوگئے، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 1.29 ڈالر یا 1.24 فیصد بڑھ کر 102.65 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔
    عالمی سطح پر تیل کی سپلائی کے جاری شدید بحران اور مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے درمیان امریکہ کے ہنگامی تیل کے ذخائر (Strategic Petroleum Reserve) کم ہو کر تاریخ کی نچلی ترین سطح پر آ گئے ہیں، جو 1982 کے بعد اب تک کا سب سے کم ترین ذخیرہ ہے۔
    دوسری طرف گزشتہ ہفتے امریکہ کا اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزرو گر کر محض 285 ملین بیرل پر آ گیا ہے۔ تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو اس سے قبل رونالڈ ریگن کے پہلی مدت صدارت میں یہ ذخائر اتنے کم درجے پر پہنچے تھے۔
    تجزیہ کاروں کے مطابق، ان ذخائر کو جان بوجھ کر خالی کیا جا رہا ہے جو کہ مارکیٹ میں 172 ملین بیرل تیل جاری کرنے کے ایک حکومتی معاہدے کا حصہ ہے۔ تاہم، اس تمام صورتحال میں اصل تشویشناک نکتہ یہ ہے کہ اسٹریٹجک ریزرو کا بنیادی مقصد کیا ہے۔ یہ ہنگامی ذخائر دراصل اس وقت کے لیے بنائے گئے تھے جب کوئی جنگ، پابندی یا سمندری ناکہ بندی عالمی مارکیٹ میں تیل کی سپلائی کو اچانک معطل کر دے، تاکہ واشنگٹن کے پاس ایک مضبوط بیک اپ یا حفاظتی کشن موجود ہو۔ اب جب کہ مشرق وسطیٰ اور عالمی توانائی کا نقشہ انتہائی غیر یقینی اور خطرناک دباؤ کا شکار ہے، امریکہ کا یہ حفاظتی کشن خطرناک حد تک کم ہو چکا ہے، جس سے توانائی کے ماہرین میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

    Related Posts

    سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر: کنٹریکٹ سروس کو پنشن میں شمار کرنے کا فیصلہ برقرار

    62 لاکھ ڈالر کا کیلا کھانے والا کرپٹو ارب پتی اپنی سابقہ منگیتر سے ساڑھے 4 ملین ڈالر واپس لینے کی عدالت پہنچ گیا

    ” صدر قذافی کی لیبیا واپسی، لیکن انوکھے روپ میں “،  ہزاروں ایکسٹیسی گولیاں ضبط، خوفناک انکشافات

    مقبول خبریں

    سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر: کنٹریکٹ سروس کو پنشن میں شمار کرنے کا فیصلہ برقرار

    خدشات ہی خدشات، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    62 لاکھ ڈالر کا کیلا کھانے والا کرپٹو ارب پتی اپنی سابقہ منگیتر سے ساڑھے 4 ملین ڈالر واپس لینے کی عدالت پہنچ گیا

    ” صدر قذافی کی لیبیا واپسی، لیکن انوکھے روپ میں “،  ہزاروں ایکسٹیسی گولیاں ضبط، خوفناک انکشافات

    بھارتیوں کی بھوک کب ختم ہوگی؟ برکس سربراہی اجلاس میں اجیت ڈووال اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ”پھکے“ مارتے رہے!

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.