Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہر سرکل کے علاقہ مشران کے ساتھ الگ الگ جرگے منعقد کیے جائیں گے،   ڈپٹی کمشنر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹانک:کفایت اللہ پراچہ سے

    ٹانک: ڈپٹی کمشنر آفس ٹانک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور علاقے میں دیرپا امن کے قیام کے حوالے سے ایک اہم جرگہ  سے ڈپٹی کمشنر ٹانک جمشید خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی تعاون کے بغیر پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں، امن و امان کے قیام میں عوام اور علاقہ مشران کا کردار انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہری اور عمائدین سیکیورٹی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ امن دشمن اور ملک دشمن عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی یقینی بنائی جا سکے۔

    ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور علاقے میں امن برقرار رکھنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال کا زمینی سطح پر جائزہ لینے، مقامی مسائل سننے اور مؤثر حکمتِ عملی مرتب کرنے کیلئے ہر سرکل کے علاقہ مشران کے ساتھ الگ الگ جرگے منعقد کیے جائیں گے۔

     

    Related Posts

    منچن آباد ، پولیس مقابلہ،   ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا تھانہ صدر پسرور کا اچانک دورہ

    مستحق پولیس اہلکاروں میں پولیس ویلفیئر فنڈ کے تحت امدادی کراس چیکس تقسیم

    مقبول خبریں

    منچن آباد ، پولیس مقابلہ،   ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    دریا سندھ میں ڈوبنے سے  راہگیر  (فقیر) جاں بحق

    :  شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل  ، 17 سال سے زائد عرصہ روپوش ملزم گرفتار

    سیالکوٹ کی تاریخ میں پولیس ملازم کو رشوت دینے کا پہلا مقدمہ

    پنجاب کا صحت کا شعبہ عالمی معیار کے مطابق ڈھال رہے ہیں: چینی اداروں کا ہیلتھ انشورنس اور نیورو سرجری میں تعاون کا اعلان

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.