Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت پہاڑ سے نیچے لانے کے لیے 30 لاکھ روپے طلب، بے بس اہل خانہ کی حکومت سے اپیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسکردو:نوجوان کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت پہاڑ سے واپس لانے کے لئے ریسکیو ٹیموں نے 30 لاکھ روپے مانگ لئے، تین دن گذرنے کے باوجود میت واپس نہ لائی جاسکی، آبائی علاقے شرقپور میں سوگ، جبکہ ان کے اہل خانہ نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ میت کی بحفاظت منتقلی کیلئے مدد کی جائے۔
    رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش تین دن سے سکردو کے پہاڑ پر 6,400 میٹر کی بلندی پر موجود ہے اور محفوظ و باوقار طریقے سے اس کی میت کو واپس لانے کا انتظار کیا جا رہا ہے
    ڈاکٹر اسما مشتاق کے خاندان کے مطابق میت نیچے لانے کے لیے مبینہ طور پر 30 لاکھ روپے طلب کیے جانے کی بات انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔ اس دعوے کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ اصل حقائق سامنے آ سکیں۔
    یہ بھی پڑھیں:
    کوہ پیما اسما مشتاق کا اسپانٹک چوٹی سر کرنے کے بعد انتقال،آخری ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی
    گلگت بلتستان مہم جوئی اور ماؤنٹین ٹورازم کے حوالے سے دنیا بھر میں اپنی ایک منفرد پہچان رکھتا ہے۔ اگر کوہ پیماؤں یا ان کے خاندانوں کو ہنگامی حالات میں اس طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑے تو اس سے گلگت بلتستان کی سیاحت کے بارے میں منفی تاثر مرتب ہوگا۔
    چوٹی سر کرنے کے بعد واپس آتے ہوئے جان بحق ہونے والی ڈاکٹر عاصمہ مشتاق کا آبائی علاقہ شرقپور ہے تین روز گزر گئے اس کی ڈیڈ باڈی ریکور نہ کی جاسکی شرقپور کی فضا سوگوار ہے۔
    عوام کا کہنا ہے کہ اگر کوئی کمپنی لوگوں کو خطرناک پہاڑی مہمات پر لے کر جاتی ہے تو مشکل وقت میں اپنے کلائنٹس کی حفاظت، ریسکیو اور واپسی کے لیے اس کی ذمہ داری کیا ہونی چاہیے—اس سوال کا جواب ضرور ملنا چاہیے۔
    شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت ان کے خاندان کا حق ہے۔ ریاستی ادارے، ریسکیو ٹیمیں، متعلقہ کمپنی اور تمام ذمہ دار حکام فوری طور پر مشترکہ اقدامات کریں اور اسما کی میت کو بحفاظت نیچے لانے کا انتظام کریں۔اگر کوئی کمپنی لوگوں کو خطرناک پہاڑی مہمات پر لے کر جاتی ہے تو مشکل وقت میں اپنے کلائنٹس کی حفاظت، ریسکیو اور واپسی کے لیے اس کی ذمہ داری کیا ہونی چاہیے—اس سوال کا جواب ضرور ملنا چاہیے۔
    ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت ان کے خاندان کا حق ہے۔ ریاستی ادارے، ریسکیو ٹیمیں، متعلقہ کمپنی اور تمام ذمہ دار حکام فوری طور پر مشترکہ اقدامات کریں اور اسما کی میت کو بحفاظت نیچے لانے کا انتظام کریں۔

    Related Posts

    اہم تقرریاں: بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثنا اللہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبر نامزدا

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ، پی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے: بلاول بھٹو

    محمد شعیب خان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا

    مقبول خبریں

    اہم تقرریاں: بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثنا اللہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبر نامزدا

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ، پی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے: بلاول بھٹو

    محمد شعیب خان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا

    معیشت بہتری کے لیے نجی شعبے کا کردار کلیدی ہے دھرنے اور احتجاج ملکی ترقی کو نقصان پہنچا رہے ہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلی

    ایران کے ساتھ جنگ میں 81 ہائی ٹیک امریکی طیارے اور ڈرون تباہ،3.3ارب ڈالرکو چونا لگ گیا، CRS رپورٹ

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.