Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر عربین مشی کا  جلوس برآمد کیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

     

     

    مٹیاری کی تعصیل ہالا میں شہداء کربلاحضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر مخدوم غلام حسین امام بارگاہ سے زوار گل محمد پنھور کی قیادت میں عربین مشی کا  جلوس نہایت اور احترام کے ساتھ برآمد کیا گیا۔جس میں ہالہ، بھٹ شاہ، بھانوٹھ، سعید خان لغاری، اور دیگر شہروں کے مرد اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جلوس مخدوم غلام حسین امام بارگاہ سے برآمد ہونے کے بعد تھلہا روڈ اور مارکیٹ کے مختلف راستوں سے گزر کر مرکزی کربلا معلیٰ ہالہ میں اختتام پذیر ہوا، جبکہ چہلم کے موقع پر مومن عزاداروں کی جانب سے لبیک یاحسین کے زوردار نعروں سے سدا لگتی رہی۔ چہلم کے موقع پر شہریوں کی جانب سے شہر کی مختلف سڑکوں پر فروٹ شربت نوش اور ٹھنڈے پانی کی سبیلیں لگائی گئیں۔ ہالہ میں نکلنے والے شہداء کربلا کے چہلم کے جلوس میں معصوم بچوں اور عزاداروں سمیت خواتین نے بڑی تعداد شرکت کی جبکہ جلوس کے لیے پولیس نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے

    Related Posts

    غازی آباد میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی، ڈی آئی جی فیصل کامران نے ایس ایچ او سمیت 78 افراد پر مشتمل پورا تھانہ معطل کردیا

    نواز شریف نے محسن نقوی کے بیان کو نظر انداز کرنے کی ہدایت کر دی، رانا ثنا اللہ کی تصدیق

    ایل اے 36 جموں 3 میں کھلے عام  دھاندلی ہوتی رہی، شرجیل میمن

    مقبول خبریں

    غازی آباد میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی، ڈی آئی جی فیصل کامران نے ایس ایچ او سمیت 78 افراد پر مشتمل پورا تھانہ معطل کردیا

    نواز شریف نے محسن نقوی کے بیان کو نظر انداز کرنے کی ہدایت کر دی، رانا ثنا اللہ کی تصدیق

    سڑکوں پر لگائے گئے پِیور بلاکس پہلی ہی بارش میں اکھڑ کر نالوں میں بہہ گئے

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 1 فیصد اضافہ

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد کمی، عوام تک ایک فیصد بھی فائدہ نہ پہنچ سکا

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.