Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سڑکوں پر لگائے گئے پِیور بلاکس پہلی ہی بارش میں اکھڑ کر نالوں میں بہہ گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

    تفصیلات کے مطابق”عمرکوٹ شہر کی مختلف سڑکوں پر کروڑوں روپے کی لاگت سے لگائے گئے پِیور بلاکس پہلی ہی بارش کا مقابلہ نہ کر سکے۔بارش ہوتے ہی بلاکس اکھڑ کر گٹروں اور نالوں میں بہہ گئے، جس سے سڑکوں کی خستہ حالی ایک بار پھر سامنے آ گئی ہے۔ادھر ٹاؤن کمیٹی کے اجلاس میں شہر میں معیاری ترقیاتی کاموں کے بڑے بڑے دعوے کیے جا رہے تھے، لیکن زمینی صورتحال کچھ اور ہی کہانی سنا رہی ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر کام معیاری ہوتا تو ایک بارش میں سڑکیں تباہ نہ ہوتیں۔عوام نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس ناقص کام کا فوری نوٹس لیں، ذمہ دار ٹھیکیداروں اور افسران کے خلاف کارروائی کی جائے اور شفاف تحقیقات کے بعد عوام کو معیاری سہولیات فراہم کی جائیں۔شہریوں کا مزید کہنا تھا کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ اس طرح ضائع کرنا کسی صورت قبول نہیں۔””شہریوں کا کہنا ہے کہ عمرکوٹ میں ترقیاتی کاموں کے نام پر صرف کاغذی کارروائی ہو رہی ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ انتظامیہ اس معاملے پر کیا ایکشن لیتی ہے۔”

    Related Posts

    لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد فتنہ الخوارج ہلاک

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 1 فیصد اضافہ

    ستھرا پنجاب کے ملازم کو شدید زخمی کرنے والے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    سڑکوں پر لگائے گئے پِیور بلاکس پہلی ہی بارش میں اکھڑ کر نالوں میں بہہ گئے

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 1 فیصد اضافہ

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد کمی، عوام تک ایک فیصد بھی فائدہ نہ پہنچ سکا

    ” سب فیک نیوز ہے“ سب پولز جعلی میری مقبولیت تاریخی ہے، مقبولیت کے کم ہوتے گراف پر صدر ٹرمپ کا برہمی کا اظہار

    ہالی وڈ فلم’سپائیڈر مین: برینڈ نیو ڈے’ نے کمائی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، تاریخی ویک اینڈ پر کتنے کروڑ ڈالر کمائے!

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.