Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایل اے 36 جموں 3 میں کھلے عام  دھاندلی ہوتی رہی، شرجیل میمن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ(سلیم احمد اعوان شیخو)

     

     

    پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما و سابق صوبائی وزیر سںدھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سیالکوٹ کے حلقہ ایل اے 36 جموں 3 میں کھلے عام پولنگ سٹاف کی موجودگی اور ملی بھگت سے دھاندلی ہوتی رہی پیپلز پارٹی کے کیمپوں پر جس طرح مسلم لیگ ن کے گلو بٹوں نے حملے کئے تو ریٹرننگ آفیسر سمیت پوری انتظامیہ چپ چاپ بیٹھے رہی۔ پولیس ایک پارک میں پولیس وین میں بیٹھ کر مسلم لیگ ن والے پولنگ سٹاف کے ساتھ بیلٹ پیپرز پر مہریں لگاتے رہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار احسن اسماعیل نے میڈیا کو بتایا کہ مسلم لیگ ن کے وزراء،ممبران قومی و صوبائی اسمبلی عہدیداروں و کارکنوں اور پوری سرکاری مشینری و پولیس نے اپنے اختیارات کا پورا پورا استعمال کرکے عوام کے ووٹ کو چوری کرلیا یہی وہ طرز عمل ہے جس سے ووٹر خائف ہوتا ہے۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنماوں زاہد بشیر چودہری ارمغان قمر،عارف چودہری،منیب گوندل،مقصود بٹ،احسن چودہری،اظہر دیال،شکیل احمد علوی اور ماسٹر شفیع بھی موجود تھے۔

    Related Posts

    نواز شریف نے محسن نقوی کے بیان کو نظر انداز کرنے کی ہدایت کر دی، رانا ثنا اللہ کی تصدیق

    لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد فتنہ الخوارج ہلاک

    سڑکوں پر لگائے گئے پِیور بلاکس پہلی ہی بارش میں اکھڑ کر نالوں میں بہہ گئے

    مقبول خبریں

    نواز شریف نے محسن نقوی کے بیان کو نظر انداز کرنے کی ہدایت کر دی، رانا ثنا اللہ کی تصدیق

    سڑکوں پر لگائے گئے پِیور بلاکس پہلی ہی بارش میں اکھڑ کر نالوں میں بہہ گئے

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 1 فیصد اضافہ

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد کمی، عوام تک ایک فیصد بھی فائدہ نہ پہنچ سکا

    ” سب فیک نیوز ہے“ سب پولز جعلی میری مقبولیت تاریخی ہے، مقبولیت کے کم ہوتے گراف پر صدر ٹرمپ کا برہمی کا اظہار

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.