Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ” سب فیک نیوز ہے“ پولز جعلی میری مقبولیت تاریخی ہے، پاپولیریٹی میں کمی پر صدر ٹرمپ کا برہمی کا اظہار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی عوامی مقبولیت میں کمی دکھانے والے تمام حالیہ جائزوں (پولز) کو یکسر مسترد کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا ہے کہ ان کی مقبولیت تاریخ کی بہترین اور بلند ترین سطح پر ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر جاری ایک بیان میں انہوں نے ان انتخابی سروے کو جھوٹے اور من گھڑت میڈیا کی کارستانی قرار دیا ہے۔
    ٹرمپ صدر ٹرمپ نے اپنی اعلیٰ مقبولیت کی وجہ اپنی حکومت کے شاندار کارناموں کو قرار دیا، جن میں ٹیکسوں میں بڑی چھوٹ، روزگار کی تاریخی شرح، ریکارڈ غیر ملکی سرمایہ کاری، سخت سرحدی نگرانی کے ساتھ ساتھ وینزویلا میں کامیابی اور ایران کے جوہری پروگرام کا خاتمہ شامل ہیں۔ انہوں نے مڈ ٹرم انتخابات میں ووٹرز سے ریپبلکن پارٹی کو ووٹ دینے کی پرزور اپیل بھی کی ہے۔

    TRUMP: Claims his real polling numbers are his best ever, citing record tax cuts and employment; dismisses media polls as crooked and urges Republican vote pic.twitter.com/sRtGG6xrU1

    — Trump Truths (@trumptruthsbot) August 3, 2026


    ٹرمپ کے یہ دعوے ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب اکثر قومی پولز ان کی مقبولیت میں نمایاں کمی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ حالیہ جائزوں کے مطابق ان کی کارکردگی سے مطمئن افراد کی شرح 40 فیصد سے کم ہو چکی ہے، جبکہ سی این این، اے پی-نارک اور کوئنی پیک جیسے معروف اداروں کے انفرادی پولز میں ان کی مقبولیت محض 32 سے 34 فیصد کے درمیان دکھائی گئی ہے، جہاں اکثریت نے ان کی پالیسیوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
    یہ تنازع ایسے وقت میں شدت اختیار کر گیا ہے جب کانگریس کے مڈ ٹرم انتخابات میں چند ماہ باقی رہ گئے ہیں، جنہیں صدر ٹرمپ اور ریپبلکن پارٹی کی بقا اور سیاسی مستقبل کا سب سے بڑا امتحان سمجھا جا رہا ہے۔ قومی سطح کے حالیہ سروے ڈیموکریٹس کو معمولی برتری ملنے کا اشارہ دے رہے ہیں، تاہم ٹرمپ ماضی کی طرح ایک بار پھر ان پولز کی درستگی کو چیلنج کرتے ہوئے انہیں زمینی حقائق کے منافی قرار دے رہے ہیں۔

    Related Posts

    پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی ،کاشتکار خوش؟

    عبداللہ شفیق کا  کارنامہ جو 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا

    سونے کا بڑا جمپ

    مقبول خبریں

    پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی ،کاشتکار خوش؟

    عبداللہ شفیق کا  کارنامہ جو 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا

    سونے کا بڑا جمپ

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    پشاور بورڈ کے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری

    بلاگ

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.