Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مری ڈسٹرکٹ بار کا اجلاس، ڈی پی اوکی  خصوصی شرکت 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (راشد مغل)

    ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مری کے اجلاس میں ڈی پی او مری نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس کے دوران انہوں نے وکلاء برادری کے مسائل تفصیل سے سنے اور ان کے فوری اور ترجیحی بنیادوں پر حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔اجلاس کی صدارت صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مری، عمران خان ایڈووکیٹ نے کی، جبکہ اجلاس کی کارروائی جنرل سیکرٹری سردار یاسر یوسف ایڈووکیٹ نے انجام دی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مری کی ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام اراکین، سینئر وکلاء میں محمد نذیر عباسی شبیر محمود ملک جلیل اختر عباسی اسد اقبال عباسی راجہ عبدالرحمن ناصر عباسی ایڈووکیٹس کے علاوہ دیگر ممبران بار نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء نے ڈی پی او مری کی آمد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے وکلاء کے مسائل کے حل کے لیے پولیس اور وکلاء کے درمیان باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

    Related Posts

    پاکستان ایک بار پھر دنیا میں امن کیلئے مرکز ی حیثیت اختیار کرگیا، امریکا ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے تیاریاں عروج پر!

    دتیا اسمبلی ضمنی انتخاب میں کانگریس کے گھنشیام سنگھ کی جیت، بی جے پی امیدوار کو 6 ہزار سے زائد ووٹوں سے دی شکست

    محمد علی جوہر یونیورسٹی کے 38 کمروں کے انہدام پر روک برقرار، ڈویژنل کمشنر کورٹ سے بڑی راحت

    مقبول خبریں

    پاکستان ایک بار پھر دنیا میں امن کیلئے مرکز ی حیثیت اختیار کرگیا، امریکا ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے تیاریاں عروج پر!

    "صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ سے فوراً باہر نکلیں!”: سابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم ڈائریکٹر جوئے کینٹ کی وارننگ

    دتیا اسمبلی ضمنی انتخاب میں کانگریس کے گھنشیام سنگھ کی جیت، بی جے پی امیدوار کو 6 ہزار سے زائد ووٹوں سے دی شکست

    محمد علی جوہر یونیورسٹی کے 38 کمروں کے انہدام پر روک برقرار، ڈویژنل کمشنر کورٹ سے بڑی راحت

    الیکشن کمیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کو مالی گوشوارے 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.