Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان ایک بار پھر دنیا میں امن کیلئے مرکز ی حیثیت اختیار کرگیا، امریکا ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے تیاریاں عروج پر!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ہنگامہ خیز صورتحال کے درمیان پاکستان نے ایک بار پھر واشنگٹن اور تہران کے مابین پسِ پردہ سفارت کاری (Back-channel diplomacy) میں کلیدی کردار ادا کرنے کی تیاری کر لی ہے۔
    معروف صحافی ماریو نوافل کے مطابق اسلام آباد حکومت کی جانب سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر و اعلیٰ مذاکرات کار محمد باقر قالیباف کو پاکستان کے دورے اور امریکی ٹریک پر بات چیت کے لیے دعوت نامے بھیجنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

    🇵🇰🇮🇷🇺🇸 Pakistan is back in the middle of the Iran-U.S. talks

    Islamabad is reportedly preparing to invite Iran's FM Abbas Araghchi and top negotiator Mohammad Bagher Ghalibaf for talks on the American track.

    It's a bold move for a country with plenty on its own plate, offering… pic.twitter.com/yzJIQB6rW9

    — Mario Nawfal (@MarioNawfal) August 3, 2026


    اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے باوجود پاکستان کا یہ قدم ایک جرأت مندانہ سفارتی اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ تہران کو واشنگٹن کے ساتھ اپنے اگلے لائحہ عمل پر غور کرنے کے لیے ایک دوستانہ، محفوظ اور نسبتاً غیر جانبدار ماحول فراہم کرنا اس وقت اس نازک بیک چینل کو زندہ رکھنے کے لیے انتہائی ناگزیر سمجھا جا رہا ہے۔
    مشرق وسطیٰ میں جنگ کے منڈلاتے ہوئے بادلوں اور آبنائے ہرمز کے بحران کے تناظر میں، ایک ایسا مقام جہاں کے تعلقات دونوں فریقین (امریکہ اور ایران) کے ساتھ اچھے ہوں، سفارتی ڈیڈ لاک توڑنے کے لیے بہترین ثابت ہو سکتا ہے۔ عالمی مبصرین اور عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان روایتی طور پر دونوںممالک کے درمیان ثالثی کی صلاحیت رکھتا ہے، اور یہ نئی سفارتی کوششیں خطے کو ایک بڑی تباہی سے بچانے میں سنگِ میل ثابت ہو سکتی ہیں

    Related Posts

    مہنگائی کا طوفان بے قابو: اسلام آباد، کراچی اور ملتان میں آٹا مہنگا، غریب فاقوں پر مجبور

    صحافیوں کا پنجاب کالج لیاقت پور کا دورہ

    ” غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیل نے AIکی مدد سے شہید کیا،”فلم ”نازا“ کیلئے 25 منٹ کھڑے ہوکر داد

    مقبول خبریں

    مہنگائی کا طوفان بے قابو: اسلام آباد، کراچی اور ملتان میں آٹا مہنگا، غریب فاقوں پر مجبور

    ” غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیل نے AIکی مدد سے شہید کیا،”فلم ”نازا“ کیلئے 25 منٹ کھڑے ہوکر داد

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.