Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون کی زیر صدارت حضرت امام حسینؑ کے چہلم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹنڈوالہیار رپورٹ تیمور رضا قائم خانی

     

    ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار نور مصطفیٰ لغاری کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون آصف علی خاصخیلی کی زیر صدارت حضرت امام حسینؑ کے چہلم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس آج کانفرنس ہال ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو میڈم صوبیہ عابد، اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈوالہیار بابر صالح راہپوٹہ، اسسٹنٹ کمشنر جھنڈو مری شہزادو عمیر جروار، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر ٹنڈوالہیار علی مراد پتافی، محکمہ صحت، پولیس، حیسکو، بلدیات اور دیگر متعلقہ محکموں کے ضلعی افسران کے علاوہ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون آصف علی خاصخیلی نے متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ حضرت امام حسینؑ کے چہلم کے موقع پر ضلع بھر میں امن و امان کے قیام، صفائی ستھرائی، پینے کے صاف پانی کی فراہمی، ماتمی جلوسوں کے روٹس پر اسٹریٹ لائٹس، سیکیورٹی اور دیگر تمام ضروری انتظامات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے تاکہ عزاداران اور شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے انہوں نے مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام سے اپیل کی کہ وہ چہلمِ شہدائے کربلا کے موقع پر بھائی چارے، رواداری، برداشت اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیں اور جلسوں و جلوسوں کے دوران شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ ماتمی جلوسوں کے ہمراہ ڈاکٹروں، ایمبولینسوں اور ادویات کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے محکمہ بلدیات کو جلوسوں کی گزرگاہوں پر صفائی ستھرائی اور اسٹریٹ لائٹس کی مکمل فعالیت برقرار رکھنے کی ہدایت کی، جبکہ حیسکو حکام کو چہلم کے دوران بالخصوص رات کے اوقات میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے اور لوڈشیڈنگ کا مناسب شیڈول مرتب کرنے کی ہدایت کی اس موقع پر مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چہلمِ شہدائے کربلا کے سلسلے میں کیے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

    Related Posts

    عدالت ایریا میں کوئی بھی مشکوک شخص داخل نہ ہونے پائے، فیاض احمد خان

    رکن قومی اسمبلی نے ساماروو گردونواح کے مختلف دیہات کا دورہ کیا

    ذہنی توازن سے محروم بچی سے زیادتی کی کوشش، صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کا سخت نوٹس 

    مقبول خبریں

    مزدوروں کا قتل قابل مذمت، دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

    بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے دو کارندے گرفتار،کلاشنکوف ،23 ٹی ٹی پسٹل، ایک شاٹ گن برآمد

    دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پرپانی کی آمد 17324 اور اخراج 4627 کیوسک

    برسات میں کھانسی ، گلے کی سوزش کا مزیدار اور آسان علاج

    سنگاپور میں گھناؤنی حرکت مہنگی پڑ گئی: فرانسیسی نوجوان نے ایسا کیا کردیا کہ 460 ڈالر جرمانہ بھرنا پڑا!

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.