Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ذہنی توازن سے محروم بچی سے زیادتی کی کوشش، صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کا سخت نوٹس 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ: (نمائندہ بے نقاب نیوز نفیس آرائیں)

     

    صوبائی وزیر برائے وویمن ڈویلپمنٹ سندھ شاہینہ شیر علی نے نواب شاہ میں ذہنی توازن سے محروم بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو متاثرہ بچی کو ہر ممکن قانونی اور ادارہ جاتی معاونت فراہم کرنے اور ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ صوبائی وزیر نے انچارج وویمن کمپلینٹ سیل شہید بینظیرآباد زیب النساء سے فوری رابطہ کرکے متاثرہ بچی کو ہر ممکن قانونی مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی، جبکہ متعلقہ اداروں پر زور دیا کہ متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔واضح رہے کہ نواب شاہ کے اے سیکشن تھانے کی حدود تاج کالونی میں ایک غریب خاندان سے تعلق رکھنے والی ذہنی توازن سے محروم بچی کے ساتھ دو نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا تھا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ اصل ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    عدالت ایریا میں کوئی بھی مشکوک شخص داخل نہ ہونے پائے، فیاض احمد خان

    رکن قومی اسمبلی نے ساماروو گردونواح کے مختلف دیہات کا دورہ کیا

    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون کی زیر صدارت حضرت امام حسینؑ کے چہلم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس

    مقبول خبریں

    مزدوروں کا قتل قابل مذمت، دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

    بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے دو کارندے گرفتار،کلاشنکوف ،23 ٹی ٹی پسٹل، ایک شاٹ گن برآمد

    دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پرپانی کی آمد 17324 اور اخراج 4627 کیوسک

    برسات میں کھانسی ، گلے کی سوزش کا مزیدار اور آسان علاج

    سنگاپور میں گھناؤنی حرکت مہنگی پڑ گئی: فرانسیسی نوجوان نے ایسا کیا کردیا کہ 460 ڈالر جرمانہ بھرنا پڑا!

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.