Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رکن قومی اسمبلی نے ساماروو گردونواح کے مختلف دیہات کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سامارو (رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف)

     

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی نے سامارو اور گردونواح کے مختلف دیہات کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے میگھواڑ برادری کے بھگت دیوشی رام سورمیڑو کی صاحبزادی کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت کی، فاتحہ خوانی کی اور گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔بعد ازاں پیر کالونی میں موڑو میگھواڑ کے نوجوان صاحبزادے کے انتقال پر بھی مرحوم کے ورثاء سے ملاقات کر کے اظہارِ تعزیت کیا اور انہیں صبر و حوصلے کی تلقین کی۔دورے کے دوران رکن قومی اسمبلی نے سامارو میں واقع  میں میگھواڑ برادری کے نوجوانوں سے بھی ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔اس موقع پر ایم این اے نیلم کماری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اقلیتی برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے پارٹی قیادت اور متعلقہ حکومتی نمائندوں سے بات کریں گی۔  حکومت اور عوامی نمائندے اقلیتوں، خصوصاً نوجوانوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں اور ان مسائل کے مستقل حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔اس موقع پر میگھواڑ برادری کے معززین اور نوجوان بھی بڑی تعداد میں موجود تھے، جن میں صحافی رانو بوچیا، پردیپ چوہان، سیٹھ دیوجی، سیٹھ نارائن حاجانی، کامریڈ کیشو میگھواڑ، گرداری میگھواڑ، رمیش سولنگی، موہن وین، دھیال وین سمیت دیگر شخصیات شامل تھیں۔

    Related Posts

    عدالت ایریا میں کوئی بھی مشکوک شخص داخل نہ ہونے پائے، فیاض احمد خان

    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون کی زیر صدارت حضرت امام حسینؑ کے چہلم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس

    ذہنی توازن سے محروم بچی سے زیادتی کی کوشش، صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کا سخت نوٹس 

    مقبول خبریں

    مزدوروں کا قتل قابل مذمت، دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

    بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے دو کارندے گرفتار،کلاشنکوف ،23 ٹی ٹی پسٹل، ایک شاٹ گن برآمد

    دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پرپانی کی آمد 17324 اور اخراج 4627 کیوسک

    برسات میں کھانسی ، گلے کی سوزش کا مزیدار اور آسان علاج

    سنگاپور میں گھناؤنی حرکت مہنگی پڑ گئی: فرانسیسی نوجوان نے ایسا کیا کردیا کہ 460 ڈالر جرمانہ بھرنا پڑا!

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.