Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سنگاپور میں گھناؤنی حرکت مہنگی پڑ گئی: فرانسیسی نوجوان نے ایسا کیا کردیا کہ 460 ڈالر جرمانہ بھرنا پڑا!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سنگاپور کے سخت عوامی نظم و ضبط اور صفائی کے قوانین ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ سنگاپور کی ایک عدالت نے صفائی کے اصولوں سے کھلواڑ کرنے اور عوام میں تشویش پھیلانے کے الزام میں ایک 19 سالہ فرانسیسی نوجوان کو قصوروار قرار دیتے ہوئے 600 سنگاپور ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
    نیوز ایجنسی کے مطابق، دیدیئر گاسپارڈ اوون میکسیملین نامی اس نوجوان نے عدالت میں اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے ایک اورنج جوس وینڈنگ مشین کا پائپ چاٹ کر دوبارہ اس کے ڈسپنسر میں رکھ دیا تھا اور اس گھناؤنے عمل کی ویڈیو سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی تھی۔
    یہ ویڈیو رواں سال 12 مارچ کو منظر عام پر آتے ہی جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی تھی۔ سوشل میڈیا پر شدید عوامی ردعمل کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا۔
    سماعت کے دوران جج کیلی ہو نے ریمارکس دیے کہ ملزم کی کم عمری اور جرم کی نوعیت کے پیش نظر اسے پروبیشن یا کمیونٹی سروس جیسی متبادل سزائیں نہیں دی جا سکتی تھیں۔
    دوسری جانب، پراسیکیوشن نے دفاع کے اس مؤقف سے اتفاق کیا کہ چونکہ کوئی بھی عام شہری اس آلودہ پائپ کو استعمال نہیں کر پایا تھا اور نقصان کا کوئی عملی ثبوت سامنے نہیں آیا، اس لیے اس معاملے میں صرف جرمانہ ہی کافی سزا ہے۔

    Related Posts

     چوری کے مقدمہ کا مرکزی ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد

    مزدوروں کا قتل قابل مذمت، دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

    بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے دو کارندے گرفتار،کلاشنکوف ،23 ٹی ٹی پسٹل، ایک شاٹ گن برآمد

    مقبول خبریں

    مزدوروں کا قتل قابل مذمت، دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

    بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے دو کارندے گرفتار،کلاشنکوف ،23 ٹی ٹی پسٹل، ایک شاٹ گن برآمد

    دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پرپانی کی آمد 17324 اور اخراج 4627 کیوسک

    برسات میں کھانسی ، گلے کی سوزش کا مزیدار اور آسان علاج

    سنگاپور میں گھناؤنی حرکت مہنگی پڑ گئی: فرانسیسی نوجوان نے ایسا کیا کردیا کہ 460 ڈالر جرمانہ بھرنا پڑا!

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.