پاکپتن(اکرام حسین شاہ سے)
دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پرپانی کی آمد 17324 اور اخراج 4627 کیوسک ہے,ڈپٹی کمشنر آصف رضاپاکپتن کاکہناتھاکہدریائے ستلج میں فی الحال سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔بچاس ہزار کیوسک پر نچلے درجے کا سیلاب ہوتا ہے۔,ریسکیو1122 اور متعلقہ ادارے الرٹ ہیں۔


