Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دنیا کے محفوظ ترین کمرے کی وائس ریکارڈنگز لیک ہونے پر وائٹ ہاؤس میں کھلبلی، حکام کی دوڑیں، ایگزیوس کی رپورٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کی ایک چونکا دینے والی نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام کا خیال ہے کہ ویسٹ ونگ میں ہونے والی معلومات کی لیکس اب صدر کے اندرونی مشیروں کے حلقے تک سرایت کر چکی ہیں اور ممکن ہے کہ انہی افراد نے نیویارک ٹائمز کے رپورٹرز کو سیچویشن روم کے اندر ہونے والی محفوظ گفتگوؤں کی ریکارڈنگز فراہم کی ہوں۔
    اتوار کو شائع ہونے والی اس رپورٹ میں 1600 پنسلوانیا ایونیو کے پس پردہ جاری شدید بے چینی کی تصویر پیش کی گئی ہے، جہاں انتظامیہ کے اعلیٰ حکام اس ماہ کے آخر میں شائع ہونے والی کتاب رجیم چینج کے اجرا کی تیاری کر رہے ہیں۔
    یہ کتاب واشنگٹن کے دو انتہائی باخبر صحافیوں میگی ہیبرمین اور جوناتھن سوین کی تازہ ترین تصنیف ہے۔
    ایگزیوس کے مطابق حکام کا خیال ہے کہ سیچویشن روم میں ٹرمپ کے اعلیٰ معاونین کے درمیان ہونے والی گفتگوؤں کی خفیہ ریکارڈنگز کی گئیں، جو سکیورٹی ضوابط کی سنگین خلاف ورزی ہو گی۔
    اگر یہ خدشات درست ثابت ہوتے ہیں تو یہ اس کمرے سے غیر مجاز ریکارڈنگز کا پہلا معلوم واقعہ ہوگا۔
    یہ کمرہ دنیا کے محفوظ ترین مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے اور پھر ان ریکارڈنگز کا میڈیا تک پہنچ جانا مزید غیر معمولی بات ہو گی۔
    انتظامیہ کے ایک ذریعے نے ایگزیوس کو بتایا ’ہمیں خدشہ ہے ہماری کچھ انتہائی حساس گفتگوؤں کی ریکارڈنگ کی جا رہی تھی اور ہمیں بالکل معلوم نہیں کہ کون سی گفتگوئیں ریکارڈ کی گئیں۔‘
    وائٹ ہاؤس نے اتوار کو  دی انڈپینڈنٹ کی جانب سے تبصرے کی درخواست کا فوری جواب نہیں دیا۔

    Related Posts

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

    مکہ معاہدے کا مقصد سعودی عرب کا دفاع ہے اور دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

    محمد نواز شریف سے گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی کی ملاقات

    مقبول خبریں

    "ملتان پولیس میں تبدیلی کی کہانی”: میرٹ کی جیت ، سازش ناکام ، اختر فاروق نے چارج سنبھال لیا

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    ایران کے میزائل کارخانے محفوظ اور ذخیرے میں اضافہ جاری: بلومبرگ کا دعویٰ، امریکا اور اسرائیل کی نئی حکمت عملی

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.