ڈھڈیال (منور حسین)
ڈھڈیال چوک پر سوئی گیس کی مین پائپ لائن میں سوراخ ہو گیا جس کی اطلاع لوگوں نے محکمہ سوئی گیس کے اعلیٰ حکام کو دی محکمہ سوئی گیس کے آفیسر نے فوری اہلکاروں کو روانہ کیا نمائندہ بے نقاب نیوز سے محکمہ سوئی گیس کے عثمان نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا اہلکاروں نے 10 فٹ گہرا گڑھا کھود کر مین پائپ لائن میں سوراخ کو بند کر دیا اور کسی بڑے حادثے سے بچ جا لیا

