Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کو ملازمین نے مسترد کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

    وفاقی بجٹ 27-2026ء میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کے اعلان کو ملازمین نے مسترد کرتے ہوئے اسے ناکافی قرار دے دیا ہے۔سرکاری ملازمین کی کثیر تعداد کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر میں تنخواہوں میں صرف 7 فیصد اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت نے کبھی بھی سرکاری ملازمین کی فلاح وبہبود کے لئے کوئی کام نہ کیا ہے بلکہ سرکاری ملازمین کو جب بھی فائدہ پہنچا ہے پیپلز پارٹی کی حکومت نے ہی پہنچایا ہے۔ سرکاری ملازمین کو اصل تحفظ اپنے دور اقتدار میں ذوالفقار علی بھٹو شہید بے نظیر بھٹو شہید آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی نے دیا۔

    Related Posts

    ایم پی اے ثاقب چدھڑ کیخلاف چیک ڈس آنر کیسز میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

    چکوال،پاکستانی نژاد آسٹریلوی خاندان پر سی سی ڈی فائرنگ کیس میں اہم پیشرفت

    پاکستان کے کس شہر میں درجہ حرارت 51سینٹی گریڈرہا؟

    مقبول خبریں

    پاکستان کے کس شہر میں درجہ حرارت 51سینٹی گریڈرہا؟

    پنجاب میں گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ پر بھی ٹیکس

    بالی وڈ لیجنڈ گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا جائیداد اپنے پالتو کتے کے نام کرنے کا اعلان،

    سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟

    اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں فاتحانہ واپسی کی نشان دہی کی

    بلاگ

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.