Share Facebook Twitter Email WhatsApp سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) تھانہ حاجی پورہ پولیس نے ایس ایچ او میاں عبدالرزاق کی زیر نگرانی چھاپہ مار کر 5 افراد کو جواء کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور داؤ پر لگی ہو 35 ہزار روپے کی رقم بھی ضبط کرنے کے بعد مقدمہ درج کر لیا۔