Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دہلی، ہوٹل میں لگی آگ، 3 گیس سلنڈر دھماکے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     دہلی کے کالکا جی-گووند پوری فلائی اوور کے قریب واقع ’پنجابی تڑکا ریسٹورنٹ‘ میں اتوار (14 جون) کی صبح زبردست آگ لگنے سے 3 کمرشیل ایل پی جی سلنڈر دھماکے سے پھٹ گئے۔ جس کی وجہ سے علاقے میں افرا تفری مچ گئی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ فائر فائٹرز نے عمارت کی دوسری منزل سے 70 سے 75 سالہ سیتا دیوی کو محفوظ باہر نکالا۔

    بتایا گیا ہے کہ یہ عمارت بیسمنٹ، گراؤنڈ فلور اور 3 منزلوں کے ساتھ ساتھ تیسری منزل کی چھت پر بنے ایک عارضی ڈھانچے والی ہے۔ آگ صبح 4.45 بجے لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے علاقے میں پھیل گئی۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق آگ پر کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے جب کہ کولنگ آپریشن جاری ہے۔ واردات میں کسی دوسرے کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ آگ لگنے کی وجہ کی تفتیش جاری ہے۔

    Related Posts

    پاکستان کے کس شہر میں درجہ حرارت 51سینٹی گریڈرہا؟

    پنجاب میں گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ پر بھی ٹیکس

    بالی وڈ لیجنڈ گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا جائیداد اپنے پالتو کتے کے نام کرنے کا اعلان،

    مقبول خبریں

    پاکستان کے کس شہر میں درجہ حرارت 51سینٹی گریڈرہا؟

    پنجاب میں گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ پر بھی ٹیکس

    بالی وڈ لیجنڈ گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا جائیداد اپنے پالتو کتے کے نام کرنے کا اعلان،

    سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟

    اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں فاتحانہ واپسی کی نشان دہی کی

    بلاگ

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.