Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی پی او دیر بالا کا دوبندو اور لواری ٹنل چوکی/ چیک پوسٹ کا دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    دیر بالا (بیورو چیف ریاض أبوالخیل)
    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز نے  موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دوبندو اور لواری ٹنل چوکی/چیک پوسٹ کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر موجود افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او سرکل دیر مشرف خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ڈی پی او دیر بالا نے موقع پر موجود پولیس اہلکاروں سے ان کو درپیش مسائل کے بارے میں دریافت کیا اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس فورس ہمارا قیمتی سرمایہ ہے اور ان کے مسائل کا بروقت حل میری اولین ترجیح ہے۔ ان کے دفتر کے دروازے پولیس اہلکاروں کے لیے ہر وقت کھلے ہیں۔

    Related Posts

    یونین کونسل مظفر پور میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

     ایف سی کی گاڑی پر دو ڈرون حملے 111 ونگ کے کمانڈر  سمیت چھ اہلکار زخمی 

     پورے گدون میں ایک بھی گرلز ڈگری کالج موجود نہیں، لال غفور جدون

    مقبول خبریں

     ایف سی کی گاڑی پر دو ڈرون حملے 111 ونگ کے کمانڈر  سمیت چھ اہلکار زخمی 

    بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

    پاکستان کے کس شہر میں درجہ حرارت 51سینٹی گریڈرہا؟

    پنجاب میں گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ پر بھی ٹیکس

    بالی وڈ لیجنڈ گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا جائیداد اپنے پالتو کتے کے نام کرنے کا اعلان،

    بلاگ

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.