پسرور محمد اشفاق
چونڈہ: کنگرہ روڈ پر افسوسناک حادثے میں 55 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں موٹر سائیکل کے پہیے میں دوپٹہ پھنسنے سے خاتون سڑک پر گر گئیں ریسکیو کے مطابق گرنے سے سر پر شدید چوٹ آئی، خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئیں جاں بحق خاتون کی شناخت حنیفہ بی بی کے نام سے ہوئی حنیفہ بی بی جھمیاں کلاں کی رہائشی تھیں خاتون اپنے پوتے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سفر کر رہی تھیں

