Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک ہی ماہ میں دو بار مکمل چاند: آج نظر آنے والا ’بلیو مون‘ کا نایاب منظر

      پاکستان میں آٹو موبائل کا نیا انقلاب: گریٹ وال موٹرز کا ‘کینن الفا’ ہائبرڈ پک اپ ٹرک متعارف

      واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ

      امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں؛ 1ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط، ٹیکنالوجی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے اور 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان

      پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اہم مقامات پرکینٹ انتظامیہ کی جانب سے صفائی کے خصوصی انتظامات کیے گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (راشد مغل)ستھراپنجاب،راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور کینٹ بورڈ مری ہلز کے صفائی ورکرز مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کے فرائض سرانجام دیتے رہے تاکہ شہریوں اور سیاحوں کو بہترین صفائی،صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے،عید کے موقع پر مال روڈ، کینٹ ایریا اور دیگر اہم مقامات پرکینٹ انتظامیہ مری کی جانب سے صفائی کے خصوصی انتظامات کیے گئے،صفائی آپریشن کی نگرانی چیف ایگزیکٹو آفیسر کینٹ بورڈ مری ہلز عمیر محبوب، ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عمر اویس کیانی، آپریشن منیجر آر ڈبلیو ایم سی مری طلحہ میر اور منیجر جی ایچ ایس شیخ حماد خالد نے کررہے تھے، مذکورہ افسران نے مری شہر اور کینٹ کے تمام علاقوں میں صفائی آپریشن کی مسلسل نگرانی کرتے ہوئے عملے کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی،قربانی کے جانوروں کی آلائشوں اور دیگر فضلہ کو بروقت ٹھکانے لگانے کے لیے خصوصی ٹیمیں متحرک رہیں۔

    Related Posts

    تمام اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھی گئی،چیف ٹریفک آفیسر

    فوڈ پوائنٹس کی تفصیلی چیکنگ ناقص انتظامات پر 2 لاکھ 25 ہزار کے جرمانے عائد

    یوم تکبیر کے حوالے سےتقریب

    مقبول خبریں

    بلوچستان کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

    بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 57 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز

    بلوچستان، جیلوں میں گنجائش سے کئی گنا زائد قیدی، نظام پر دباؤ بڑھ گیا

    پہلا ون ڈے:پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    راولپنڈی ، عرفات منہاس کا 5 وکٹوں کے ساتھ تاریخ ساز ڈیبیو، پاکستان کو جیت کیلئے آسٹریلیا نے 201 کاہدف دیدیا

    بلاگ

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.