Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پہلا ون ڈے:پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    پاکستان نے آسٹریلیا کو ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں وکٹوں سے شکست دے دی۔
    راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 201 رنز کا ہدف 5  وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور غازی غوری بالترتیب 69 اور 65 رنز بنا کر نمایاں رہے۔دیگر بلے بازوں میں صاحبزادہ فرحان 28، معاذ صداقت 8 اور سلمان آغا 6 کے انفرادی اسکور پر پویلین لوٹے۔ جبکہ عرفات منہاس 18 اور عبدالصمد 1 رن بنا کر ناٹ آٹ رہے۔آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن ایلس نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔میتھیو کوہنمن اور تنویر سانگھا نے 1، 1 کھلاڑی کو آٹ کیا۔اس سے قبل پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی ٹیم 44.1 اوورز میں 200 رنز پر آٹ ہوگئی۔کینگروز کی جانب سے میٹ رینشا 61 اور میتھیو شارٹ 55 رنز بنا کر نمایاں رہےدیگر بلے بازوں میں میتھیو کوہنمن 24، ایلکس کیرے 19، کپتان جوش انگلس 13، نیتھن ایلس 8، اولیور پیک 7 جبکہ مارنس لبوشین، کیمرون گرین اور تنویر سانگھا بغیر کوئی رن بنائے آٹ ہوئے۔پاکستان کی جانب سے عرفات منہاس نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔ ابرار احمد نے 2 اور شاہین شاہ آفریدی، سلمان آغا اور حارث رف نے 1، 1 کھلاڑی کو آٹ کیا۔

    Related Posts

    ماجد ستی قتل کیس، مرکزی ملزم فرخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید ، ایک بری

    خامنہ ای کے وفادار سے اسرائیلی اثاثے تک:کیا ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کے کارندے تھے؟

    باؤلنگ کرتے ہوئے زندگی کی اننگز ختم؛ فاسٹ باؤلر کرکٹ کے میدان میں ہی خالقِ حقیقی سے جا ملا

    مقبول خبریں

    ماجد ستی قتل کیس، مرکزی ملزم فرخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید ، ایک بری

    خامنہ ای کے وفادار سے اسرائیلی اثاثے تک:کیا ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کے کارندے تھے؟

    باؤلنگ کرتے ہوئے زندگی کی اننگز ختم؛ فاسٹ باؤلر کرکٹ کے میدان میں ہی خالقِ حقیقی سے جا ملا

    گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز کا اسکواڈ اور ہیڈ کوچ کا اعلان، مائیکل بریسویل کپتان مقرر

    امریکاایران جنگ، تیل کی عالمی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.