سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عبدالکریم راؤ نے 7 جون 2026ء کو گلگت بلتستان اسمبلی کے ہونے والے انتخابات کے لئے پنجاب پولیس کے 5 ہزار آفیسرز و ماتحت ملازمین کی گلگت بلتستان میں الیکشن ڈیوٹی دینے کے لئے منظوری دے دی ہے۔
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات پنجاب پولیس کے 5 ہزار ملازمین کی الیکشن ڈیوٹی کی منظوری

