Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب ،نیول چیف نے عسکری اعزازات سے نوازا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب بحریہ آڈیٹوریم، کراچی میں منعقد ہوئی۔ ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف دی نیول اسٹاف، نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور افسران اور جوانوں کو پاک بحریہ کے لیے ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں مختلف عسکری اعزازات سے نوازا۔

    Sitara-i-Imtiaz (Military), Tamgha-i-Imtiaz (Military), Tamgha-i-Khidmat awards and CNS Commendation Letters were conferred upon officers, CPOs, sailors & civilians. Ceremony was attended by a large number of senior serving & retired officers & families of awardees. 2/2 pic.twitter.com/xITp8DN05b

    — DGPR (Navy) (@dgprPaknavy) May 20, 2026


    آئی ایس پی آر کے مطابق ستارہ امتیاز (ملٹری) حاصل کرنے والے افسران میں کموڈور سید ساجد رضا رضوی، کموڈور ناصر محمود، کموڈور جواد ریاض، کموڈور محمد اکرم، کموڈور شفیق الرحمٰن، کموڈور عمران خالد شفیع، کموڈور بلال احمد ثناء، کموڈور ڈاکٹر سید سجاد حیدر زیدی، کموڈور محمد مہتاب خان، کموڈور تیمور نیاز خان، کموڈور حیدر سلمان، کموڈور سید ایلیا حسن، کموڈور محمد عمران نوشیر، کموڈور فرید امین، کموڈور کامران کرسٹی منیر، کموڈور یاسر اکرام، کموڈور مدثر خورشید اور کموڈور عمر فاروق شامل ہیں۔
    تمغہ امتیاز (ملٹری) حاصل کرنے والوں میں کمانڈر محمد عمران اکبر، کمانڈر شعیب اسحاق، کمانڈر محمد سہیل اسلم، کمانڈر مزمل حسین، کمانڈر کلیم اللہ، لیفٹیننٹ کمانڈر ماجد خان، لیفٹیننٹ کمانڈر مقسط محمود خان، لیفٹیننٹ کمانڈر خلیق الرحمٰن، لیفٹیننٹ کمانڈر خرم ریاض، لیفٹیننٹ کمانڈر محمد ماجد عدیل اور لیفٹیننٹ کمانڈر نذیر احمد شامل ہیں۔
    پاک بحریہ کے سی پی اوز اور سیلرز کو 33 تمغہ خدمت (ملٹری)-I اور 82 تمغہ خدمت (ملٹری)-II جبکہ 69 تمغہ خدمت (ملٹری)-III دیے گئے۔ علاوہ ازیں 51 افسران، سی پی اوز/ سیلرز اور نیوی سویلینز کو چیف آف دی نیول اسٹاف کی جانب سے ستائشی اسناد سےنوازا گیا۔
    تقریب میں مسلح افواج کے سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران اور اعزازات حاصل کرنے والوں کے اہلِ خانہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

     

    Related Posts

    پرنس رحیم آغا خان کی نور خان ائیر بیس آمد،صدر مملکت ، اعلیٰ حکام نے استقبال کیا

    ‘کثیر قطبی دنیا’: بیجنگ سربراہی اجلاس کے بعد شی اور پوٹن نے کیا اعلان کیا

    جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں آٹھ ہلاک

    مقبول خبریں

    پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب ،نیول چیف نے عسکری اعزازات سے نوازا

    ‘کثیر قطبی دنیا’: بیجنگ سربراہی اجلاس کے بعد شی اور پوٹن نے کیا اعلان کیا

    جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں آٹھ ہلاک

    ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری

    ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

    بلاگ

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.