خان پور(رانا عبدالغفارراجپوت تحصیل رپورٹر سے)

تھانہ صدر خانپور پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ۔1 ڈاکو ہلاک، ترجمان پولیس پولیس پارٹی نے موضع جامپور روڈ پر ناکہ بندی پر مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی ۔ترجمان پولیس فائرنگ کے تبادلے کے دوران 1 نعملوم الاسم ڈاکو ہلاک ۔ ترجمان پولیس ہلاک ڈاکو کے قبضہ سے ڈکیتی شدہ موٹر سائیکلز اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد، ترجمان پولیس ہلاک ڈاکو اور اسکے ساتھیوں نے آج شہری سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھینی تھی۔ ترجمان پولیس تین کس فرار ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری، ترجمان پولیس ڈی پی او عرفان علی سموں کی پولیس ٹیم کو شاباش ، ترجمان پولیس

