Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کا 135واں بورڈ اجلاس،نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    لاہور(نعیم احمدسے)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کا 135واں بورڈ اجلاس پیسک ہائوس میں منعقدہ اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا ایم ڈی پیسک مبین الہی کی ایجنڈا آئٹمز بارے تفصیلی بریفننگ بورڈ نے  3. 1 ارب روپے کے حکومتی قرضے کی واپس ادائیگی کی منظوری دی بورڈ نے 20 سمال انڈسٹریل اسٹیٹس میں سروے کے نتیجے میں نکلنے والے 403 اضافی پلاٹس فروخت کرنے کی منظوری دی ان پلاٹوں کی فروخت  سے 11 ارب 22 کروڑ روپے حاصل ہونے کا تخمینہ ہے جس سے انڈومنٹ فنڈ بنایا جائے گا بورڈ نے پیسک کی ناکارہ پراپرٹیز کی نیلامی کے شیڈول کی بھی منظوری دی سمال انڈسٹریل اسٹیٹ منڈی بہاوالدین کا ریوائز پی سی ون بھی منظور پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کیلئے فنانشیل ایڈوائزری سروسز کے حصول کی بھی منظوری پیسک فنانشیل ایڈوائزر کی تقرری عمل میں لائی جائے گی  اجلاس میں پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ایکٹ 1973میں ترامیم کی تجاویز کا بھی جائزہ لیا گیا ترمیمی بل کی کابینہ اور پنجاب اسمبلی سے منظوری کے بعد پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے دائرہ کار میں وسعت آئے گی پنجاب کی  23 سمال انڈسٹریل اسٹیٹس میں عدم دستیاب سہولیات کی فراہمی کے پروگرام کی مانیٹرنگ کیلئے موثر مانیٹرنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ اجلاس کو سمال انڈسٹریل اسٹیٹ قائد آباد کے قیام کے  سول ورک پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا پنجاب کی 23 سمال انڈسٹریل اسٹیٹس میں عدم دستیاب سہولیات کی فراہمی کا بڑا پروگرام شروع کیا گیا ہے قائد آباد میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ بن رہی ہے جہاں پنک سالٹ کی ویلیو ایڈیشن کے کارخانے لگیں گے ،چوہدری شافع حسین صوبائی وزیر کی پیسک کے ریجنل ڈائریکٹرز کو پوری طرح متحرک کرنے کی ہدایت سمال انڈسٹریل اسٹیٹس کے ماسٹر پلانز کو آپ گریڈ کرنے کی بھی ہدایت تمام سمال انڈسٹریل اسٹیٹس کا ٹوپو گرافک سروے جاری ہے ،ایم ڈی پیسک مبین الہیپیسک کی گاڑیوں کو الیکٹرک وہیکلز میں تبدیل کرنے کے پروگرام پر بھی کام کیا جارہا ہے ،ایم ڈی پیسک سیکرٹری انڈسٹریز عمر مسعود ،پیسک کے ڈائریکٹرز اور بورڈ ممبران کی اجلاس میں شرکت ۔

    Related Posts

    یوٹیوب ڈاکٹرز اور صحت کی گمراہ کن معلومات ایک خاموش وبا

    ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    کوٹ ادو پولیس کی شراب کشید و فروخت کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی، مقدمات درج  

    مقبول خبریں

    یوٹیوب ڈاکٹرز اور صحت کی گمراہ کن معلومات ایک خاموش وبا

    شیخوپورہ،مجاورانوالی میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

    پنکی کا گرفتاری سے عین پہلے کا آڈیو لیک، جانشین مقرر، لاہور میں رہائش گاہ کا پتہ چل گیا

    اسٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1.3 ارب ڈالر موصول

    13 برس کی عمر میں کیرئر شروع،کوکین تیاری کی ٹریننگ علاقہ غیر سے لی،ایلیٹ کلاس باقاعدہ گاہک

    بلاگ

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    ”معرکہ حق کا جشن“ میاں حبیب کا کالم

    آئندہ چند ہفتے پنجاب پولیس کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن قرار،سربراہ لاہور پولیس کی ممکنہ تبدیلی، سہیل ظفر چھٹہ سی سی پی او ؟نیا آئی جی پنجاب کون ؟ پنجاب میں نئی صف بندی سے بہت سے بااثر افسران تبادلہ کروا سکتے ہیں!

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.