Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنکی کا گرفتاری سے عین پہلے کا آڈیو لیک، جانشین مقرر، لاہور میں رہائش گاہ کا پتہ چل گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:ملزمہ انمول پنکی نے اپنی گرفتاری سے قبل ہی اپنا جانشین مقرر کرلیا تھا، ملزمہ کی جانب سے اس حوالے سے آڈیو میسج کے ذریعے تمام کلائنٹس کو آگاہ کر دیا گیا تھا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/tweeload_66rtamxo.mp4

    نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ملزمہ نے جانشین مقرر کرنے کے حوالے سے آڈیو میسج ریکارڈ کروا دیا تھا کہ اگر میرے ساتھ کچھ ہو جاتا ہے تو میرے اسی نمبر سے کام چلتا رہے گا۔
    ملزمہ انمول پنکی کا آڈیو میں کہنا تھا کہ میرے اسی نمبر سے آپ کیساتھ ایک جینٹس رابطے میں ہوں گے، میرے بعد کام سنبھالنے والا میرا دوست ہوگا وہ تمام معاملات بتادے گا۔
    انمول پنکی لاہور میں بھی بھائیوں کے ہمراہ منشیات فروشی کرتی تھی۔ملزمہ کے بھائی کے خلاف تھانہ کوٹ لکھپت میں مقدمہ درج ہے جس میں اسے چالان کیا گیا۔ ملزمہ تب فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی تھی۔ ملزم تب پاک عرب سوسائیٹی میں رہتی تھی۔

    Related Posts

    لودھراں: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام سرکاری سکولوں کی آئوٹ سورسنگ پالیسی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

    شیخوپورہ،مجاورانوالی میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

    کم سن بچے سے بدفعلی میں ملوث ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    شیخوپورہ،مجاورانوالی میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

    پنکی کا گرفتاری سے عین پہلے کا آڈیو لیک، جانشین مقرر، لاہور میں رہائش گاہ کا پتہ چل گیا

    اسٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1.3 ارب ڈالر موصول

    13 برس کی عمر میں کیرئر شروع،کوکین تیاری کی ٹریننگ علاقہ غیر سے لی،ایلیٹ کلاس باقاعدہ گاہک

    ایران پر چین سمیت کسی کی مدد درکار نہیں ، معاملات میرے کنٹرول میں ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    ”معرکہ حق کا جشن“ میاں حبیب کا کالم

    آئندہ چند ہفتے پنجاب پولیس کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن قرار،سربراہ لاہور پولیس کی ممکنہ تبدیلی، سہیل ظفر چھٹہ سی سی پی او ؟نیا آئی جی پنجاب کون ؟ پنجاب میں نئی صف بندی سے بہت سے بااثر افسران تبادلہ کروا سکتے ہیں!

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.