Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایم ایس جی ایم سی ہسپتال سکھر کا ہسپتال کا دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    (سکھر ( رپورٹ/عبدالرحمان راجپوت) ایم ایس جی ایم سی ہسپتال سکھر، ڈاکٹر احمد مجتبیٰ  کا ہسپتال کا طوفانی دورہ! ہسپتال کے راستوں پر بڑھتی ہوئی بے ہنگم رش پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے سکیورٹی انچارج کو للکارتے ہوئے سخت احکامات جاری کر دیے کہ ایک لمحے کی بھی تاخیر برداشت نہیں، فوری طور پر ہسپتال کے احاطے سے فالتو گاڑیوں کا خاتمہ کیا جائے تاکہ مریضوں کو درپیش اذیت کا فوری تدارک ممکن ہو۔
    اسپتال کی ڈسپنسری میں داخل ہوتے ہی ایم ایس نے ادویات کے ذخائر کا ایسا کڑا معائنہ کیا کہ عملے کے ہوش اڑ گئے، اور مریضوں سے براہِ راست ادویات کی فراہمی کے بارے میں استفسار کر کے صورتحال کا زمینی جائزہ لیا۔
    سب سے اہم اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے، ایم ایس نے پیڈیاٹرک وارڈ میں آکسیجن کی قلت کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کرنے کا فیصلہ کر لیا! آکسیجن سپلائی سینٹر کے قیام کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کروا دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر احمد مجتبیٰ کا عزمِ مصمم ہے کہ ہر وہ انسان دوست قدم اٹھایا جائے گا جو مریضوں کی فلاح اور ان کی بہترین خدمت کے لیے ناگزیر ہے!
    ایم ایس جی ایم سی ہسپتال سکھر، ڈاکٹر احمد مجتبیٰ کا مشن، خدمتِ انسانیت!

    Related Posts

    صوابی پریس کلب رجسٹرڈ کا بڑا اعلان

    لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس نے 98 سینئر سول ججز کا تبادلہ کردیا

      سوسائٹی آف ہومیوپیتھس میلسی ونگ کی طرف سے ماہانہ راؤنڈ ٹیبل ڈسکشن  کا پروگرام

    مقبول خبریں

    مذاکرات شروع نہیں ہوئے، امریکا ایران سے سفارتی رابطے جاری، ایرانی طیاروں سے متعلق سی بی ایس رپورٹ گمراہ کن، ترجمان دفتر خارجہ

    وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات، ملکی و خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

    غریب کیلئے سختی، بااثر کیلئے نرمی؟ سیکرٹری بار کیخلاف مقدمہ، وکلا کا احتجاج پولیس کے خلاف کاروائی کا عندیہ

    عید الاضحیٰ پر شہریوں کی موجیں: چاند رات تک اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کی بڑی تجویز، حتمی فیصلہ مریم نواز کریں گی

    بجٹ 2026-27،آئی ایم ایف کی فرمائش پر 230 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کی تیاریاں

    بلاگ

    ”معرکہ حق کا جشن“ میاں حبیب کا کالم

    آئندہ چند ہفتے پنجاب پولیس کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن قرار،سربراہ لاہور پولیس کی ممکنہ تبدیلی، سہیل ظفر چھٹہ سی سی پی او ؟نیا آئی جی پنجاب کون ؟ پنجاب میں نئی صف بندی سے بہت سے بااثر افسران تبادلہ کروا سکتے ہیں!

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.