Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چھانگامانگا، تیز رفتار بس نے امتحان دینے کیلئے جانیوالی طالبات کا رکشہ کچل ڈالا، دو جاں بحق 7 زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چونیاں:(چوہدری اعظم) چھانگا مانگا فلائی اوور پر تیز رفتار بس اور رکشہ میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور سمیت نویں کلاس کے پیپر کیلئے جانے والی 9 طالبات شدید زخمی ہو گئیں۔
    بچیاں نویں جماعت کا بورڈ کا امتحان دینے جارہی تھیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/04/tweeload_jy42atg3.mp4

    زخمی طالبات کو اپنی مدد آپکے تحت RHC ہسپتال چھانگا مانگا پہنچایا گیا جہاں سے چار طالبات کو تشویش ناک حالت میں جناح ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا ہے جن میں سے ایمن فاطمہ اور مبشرہ اشفاق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئیں جبکہ زخمی رکشہ ڈرائیور جاوید سمیت ، سدرہ، یشفاء ، ایمان، ایمان فاطمہ، عنابیہ، نادیہ اور ماریہ کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری ہے تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے موقع پر پہنچ کر بس اور رکشہ کو تحویل میں لے لیا ہے جبکہ بس ڈرائیور کو بھی گرفتار کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی اوقصور سے رپورٹ طلب کرلی۔

    ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان نے نوٹس لیتے ہوئے غیر قانونی چلنے والی بسوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا

    Related Posts

    ڈیزل سے لدا پاکستانی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گذر کر کراچی روانہ

    اسلحہ ذخائر کی بحالی میں چند برس تک لگ سکتے ہیں: امریکی وزیرِ دفاع

    مری :پیر تک لاک ڈاؤن واپس نہ ہوا تو۔۔۔۔۔غیرمعینہ مدت تک ہڑتال، انجمن تاجران کا اعلان

    مقبول خبریں

    سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

    اداکارہ کرشمہ کپور کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    ایران امریکا کشیدگی، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    ڈیزل سے لدا پاکستانی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گذر کر کراچی روانہ

    امریکا سے مذاکرات ، باضابطہ ثالث پاکستان ہی ہے، ایران

    بلاگ

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.