Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران میں بڑا دھماکا: ‘حکومت کے ستون’ سمجھے جانی والی اہم عسکری وسیاسی شخصیات ہلاک، اسرائیل کا دعویٰ،فاکس نیوز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    یروشلم/تہران (مانیٹرنگ ڈیسک): مشرق وسطیٰ سے ایک لرزہ خیز خبر سامنے آئی ہے جہاں اسرائیلی سکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں ایک بڑے آپریشن کے دوران ایرانی حکومت کے کئی اہم مہروں اور عسکری عہدیداروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

    BREAKING: Several senior figures critical to the Iranian regime have reportedly been eliminated.

    According to a high-ranking Israeli military source:

    “Three sites where gatherings of Iranian terror regime officials were taking place were struck simultaneously, and several… pic.twitter.com/XGgED1MySW

    — Fox News (@FoxNews) February 28, 2026

    فوکس نیوز کی رپورٹ کےمطابق اعلیٰ سطح کے اسرائیلی فوجی ذرائع کے مطابق، اسرائیلی انٹیلی جنس کو ایرانی حکام کے خفیہ اجلاسوں کی اطلاع ملی تھی جس کے بعدان تین مقامات کو نشانہ بنایا گیا جہاں ایرانی حکومت کے اہم عہدیدار مہم جوئی اور حکومتی امور چلانے کے لیے جمع تھے۔

    صیہونی ریاست نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے وزیر دفاع امیر ناصرزادہ اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے دیگر تین ذرائع نے بھی خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ امیر ناصرزادہ تہران میں ہونے والے حملے کا نشانہ بنے۔ اسرائیلی فوج نے پاسداران انقلاب کے کمانڈر محمد پاکپور کے بارے میں بھی دعویٰ کیا گیا کہ وہ انہی حملوں میں مارے گئے۔

    اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ ان حملوں میں وہ "کلیدی شخصیات” ماری گئی ہیں جو ایرانی حکومت کے ڈھانچے اور عسکری مہمات کو منظم کرنے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی تھیں۔
    ذرائع کے مطابق یہ حملے ایران کی گورننس (نظامِ حکومت) اور مہم جوئی کی صلاحیت کو اپاہج کرنے کے لیے کیے گئے۔
    اسرائیلی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ایران کی جانب سے بڑھتی ہوئی دھمکیوں اور خطے میں اس کے اثر و رسوخ کو کم کرنے کے لیے ایک "فیصلہ کن ضرب” ہے۔ اسرائیلی حکام نے اس کارروائی کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب ایرانی حکومت کے لیے اپنے نیٹ ورک کو بحال رکھنا مشکل ہو جائے گا۔
    تاہم، ابھی تک ایران کی جانب سے ان ہلاکتوں کی باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔ تہران میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہے اور سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    بے نقاب ٹی وی کے تمام قارئین کو عیدالاضحیٰ مبارک!

    جھوٹ کو چھوڑیں، کسی کو تکلیف نہ پہنچائیں،عبادات میں عاجزی اختیارکریں، خطبہ حج

    امریکی اڈوں کیلئے اب خطے میں کوئی جگہ محفوظ نہیں ، اسرائیل اگلے 25سال نہیں دیکھ سکتا، مجتبیٰ خامنہ ای

    مقبول خبریں

    بے نقاب ٹی وی کے تمام قارئین کو عیدالاضحیٰ مبارک!

    یا اللہ خیر،اسلام آباد ، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ،

    جھوٹ کو چھوڑیں، کسی کو تکلیف نہ پہنچائیں،عبادات میں عاجزی اختیارکریں، خطبہ حج

    سائوتھ ائیر کی پہلی پرواز فلائٹ کراچی سے گوادر کے لیے روانہ

    جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

    بلاگ

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    حج — کس کو بلاوا آیا اور کس کا حج قبول ہوا؟

    حکومت ہار گئی، لاہور جیت گیا نام بدلنے کی سیاست، لاہور کی خاموش مزاحمت

    ’’قربانی منڈیاں یا منی لانڈرنگ کے اڈے؟‘‘ اربوں کی قربانی، کالے دھن کی کہانی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.