Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یا اللہ خیر،اسلام آباد ، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :وفاقی دار الحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
    اسلام آباد کے علاوہ لاہور،گوجرنوالا، منڈی بہاءالدین، جہلم، اوکاڑہ اور شیخوپورہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر تھی۔
    زلزلے کے جھٹکوں پر شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ فی الحال زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

    Related Posts

    برطانیہ: آر اے ایف فیئر فورڈ تحقیقات، نیشنل سکیورٹی ایکٹ کے تحت دو افراد پر فردِ جرم عائد

    امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد بیجنگ کا باضابطہ موقف سامنے آ گیا

    پنجاب پولیس میں تقرر و تبادلے

    مقبول خبریں

    برطانیہ: آر اے ایف فیئر فورڈ تحقیقات، نیشنل سکیورٹی ایکٹ کے تحت دو افراد پر فردِ جرم عائد

    امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد بیجنگ کا باضابطہ موقف سامنے آ گیا

    کار پر کنٹینر پلٹنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 6 سالہ بچہ زخمی

    سستی بجلی کی ترسیل میں ناکامی؛ عوام بھاری قیمت ادا کرنے پر مجبور

    امریکی تاریخ میں پہلی بار: 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین ایوانِ نمائندگان کیلئے منتخب

    بلاگ

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.