Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکی اڈوں کیلئے اب خطے میں کوئی جگہ محفوظ نہیں ، اسرائیل اگلے 25سال نہیں دیکھ سکتا، مجتبیٰ خامنہ ای

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :رہبر اعلیٰ ایران مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اب وقت پیچھے نہیں لوٹ سکتا،امریکاکو خطے میں اب اڈوں کیلئے کوئی محفوظ مقام نہیں ملے گا، اسرائیل اگلے25 سال نہیں دیکھ سکےگا۔
    ایران کے خبر رساں ادارے تسنیم نے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے طویل پیغام میں مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے شروع کی گئی جنگ میں ایران کی کامیابی کا دعویٰ کیا۔
    بیان کے مطابق ایرانی رہبر اعلیٰ نے کہا کہ ’وقت پیچھے نہیں لوٹے گا اور خطے کی اقوام اور سر زمینیں اب امریکی اڈوں کے لیے ڈھال نہیں بنیں گی۔‘
    ان کا کہنا تھا کہ اب اس خطے میں امریکا کو اپنے فوجی اڈوں کے لیے کوئی محفوظ مقام نہیں ملے گا۔
    اپنے پیغام میں مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا وجود خاتمے کے قریب ہے اور وہ اگلے 25 برس نہیں دیکھ سکے گا۔

    Related Posts

    جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

    صدر ٹرمپ کا 13 ماہ میں تیسرا طبی معائنہ، ماہرین تشویش میں مبتلا: وائٹ ہاؤس کی خاموشی پر سوالات

    حکومت ہار گئی، لاہور جیت گیا نام بدلنے کی سیاست، لاہور کی خاموش مزاحمت

    مقبول خبریں

    امریکی اڈوں کیلئے اب خطے میں کوئی جگہ محفوظ نہیں ، اسرائیل اگلے 25سال نہیں دیکھ سکتا، مجتبیٰ خامنہ ای

    صدر ٹرمپ کا 13 ماہ میں تیسرا طبی معائنہ، ماہرین تشویش میں مبتلا: وائٹ ہاؤس کی خاموشی پر سوالات

    حکومت ہار گئی، لاہور جیت گیا نام بدلنے کی سیاست، لاہور کی خاموش مزاحمت

    تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

    ’’قربانی منڈیاں یا منی لانڈرنگ کے اڈے؟‘‘ اربوں کی قربانی، کالے دھن کی کہانی

    بلاگ

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    حج — کس کو بلاوا آیا اور کس کا حج قبول ہوا؟

    حکومت ہار گئی، لاہور جیت گیا نام بدلنے کی سیاست، لاہور کی خاموش مزاحمت

    ’’قربانی منڈیاں یا منی لانڈرنگ کے اڈے؟‘‘ اربوں کی قربانی، کالے دھن کی کہانی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.