Share Facebook Twitter Email WhatsApp لاہور:قائد مسلم لیگ ن نواز شریف جاتی امراسے لندن کیلئے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں اپنا ضروری میڈیکل چیک اپ کرائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں 2 ہفتے قیام کریں گے ۔