Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن، متعددگرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹنڈوالہ یار رپورٹ تیمور رضا قائم خانی۔

     

    ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں ایس ڈی پی اوز کی جانب سے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور سرچ آپریشن کیا گیا سرچ آپریشن کے دوران ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد مشتبہ مقامات کی تلاشی لی گئی ضلع بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا کل برآمدگی 1010 گرام چرس 94 کلو خام مال 5390 عدد گٹکا 640 عدد مین پڑی منشیات سپلائی میں 02 رکشے اور 01 بولان برآمد11 ملزمان گرفتار 13 مقدمات درج ایس ایچ او نصر پور کی کارروائیاں ایس ایچ او نصر پور نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے  1010 گرام چرس,200 عدد مین پڑی اور 220 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج کر دیے گئے گرفتار ملزمان بنام محمد ندیم ولد محمد سلیم ارسلان عرف شفن ولد محمد سلیم عرف رمضان ایس ایچ او بی سیکشن کی کارروائی ایس ایچ او بی سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 290 عدد گٹکا,290 عدد مین پڑی اور 64 کلو خام مال برآمد اور منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والی ایمبولنس کو تحویل میں لے کر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا گرفتار ملزم بنام محمد زین ولد عارف حسین ایس ایچ او بکیرا شریف کی کارروائی ایس ایچ او بکیرا شریف نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کے قبضے سے 4400 عدد گٹکا برآمد اور منشیات سپلائی میں استعما ہونے والے رکشے کو تحویل میں لے کر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا ایس ایچ او چمبڑ کی کارروائی ایس ایچ او چمبڑ نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کے قبضے سے 50 عدد مین پڑی اور 30 کلو خام مال برآمد اور منشیات سپلائی میں استعما ہونے والے رکشے کو تحویل میں لے کر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا گرفتار ملزم بنام بیھرو ولد منگھو ایس ایچ او اے سیکشن کی کارروائیاں ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 170 عدد گٹکا اور 100 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کر دیے گئے گرفتار ملزمان بنام نوید ولد محمد ارشد سجاد علی ولد مقبول ایس ایچ او پیارو لنڈ کی کارروائیاں ایس ایچ او پیارو لنڈ نے منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 180 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج کر دیے گئےگرفتار ملزمان بنام عبداکریم عرف بھٹو ولد محمد دین عرف اقبال قاسم ولد نور خان عثمان ولد میانداد ایس ایچ او مسن کی کارروائی ایس ایچ او مسن نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 100 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا گرفتار ملزم بنام شہباز علی ولد خان محمد ایس ایچ او عمر ساند کی کارروائی ایس ایچ او عمر ساند نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 30 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔

    Related Posts

    سید امداد علی شاہ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس عمرکوٹ میں اوپن کچہری

     ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس

    نور مصطفیٰ لغاری کی زیرِ صدارت ضلع میں سگ گزیدگی (کتوں کے کاٹنے سے بچاؤ) مہم کے حوالے سے   اہم اجلاس

    مقبول خبریں

    منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن، متعددگرفتار

    ٹرانسفارمر چوری میں ملوث دو ملزمان گرفتار،  2 ٹرانسفارمرز اور  3 ٹرانسفارمر کوائلز برآمد

    مسلح افراد کا ہسپتال کے اسٹاف پر  حملہ چار زخمی

    کوئٹہ صوبے کا چہرہ، شہر کی ترقی اور خوبصورتی بلوچستان کی شناخت سے جڑی ہوئی ہے،سرفراز بگٹی

    اساتذہ و ماتحت عملہ گھروں میں بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے لگا

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.