Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    32 سال بعد جرمنی پھر بنا یوروباسکٹ 2025 کا چیمپئین

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    برلن :جرمنی کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے یوروباسکٹ 2025 چیمپئن شپ جیت لی۔ جرمن باسکٹ بال ٹیم نے فائنل میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد حریف ترکیہ کی ٹیم کو 83 کے مقابلے میں 88 پوائنٹس سے شکست دے کر1993کے بعد پہلی بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

    اس سے قبل جرمنی کی باسکٹ بال ٹیم 1993 میں روس کی ٹیم کو شکست دے کر چیمپئن بنی تھی۔جرمنی اور ترکی کی باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان یوروباسکٹ 2025 چیمپئن شپ کا فائنل میچ لٹویا کے دارالحکومت ریگا میں کھیلا گیا، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ جرمنی کی ٹیم نے انتہائی سخت مقابلے کے بعد ترکی کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں تین کوارٹر سیٹس سے شکست دی۔

    جرمنی کی ٹیم کی جیت کاسکور 22-24، 24-16، 21-26 اور 16-22 تھا۔جرمنی کی ٹیم اس سے قبل 2005 میں چاندی کا تمغہ اور 2022 میں کانسی کا تمغہ جیت چکی ہے لیکن اس بار ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی سے ایک بار پھر یورپ بھر میں اپنی برتری ثابت کر دی۔یاد رہے کہ یوروباسکٹ یورپ کے اعلیٰ ترین باسکٹ بال مقابلوں میں شمار ہوتا ہے، اور اس میں شریک ٹیموں کی کارکردگی کو عالمی سطح پر بھی خاصی اہمیت دی جاتی ہے۔جرمن شائقین کے لیے یہ فتح ایک تاریخی لمحہ ہے، جس کا انتظار تین دہائیوں سے کیا جا رہا تھا۔ ملک بھر میں جشن کا سماں ہے اور کھلاڑیوں کو قومی ہیروز کا درجہ دیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    پاک فوج کی ایک اور جیت :ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

    ایران کی درخواست منظور، فیفا نے ورلڈ کیمپ امریکا سے میکسیکو منتقل کردیا

    پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے شاہین شاہ آفریدی کپتان، تین نئے کھلاڑیوں سمیت 16رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

    مقبول خبریں

    بے نقاب ٹی وی کے تمام قارئین کو عیدالاضحیٰ مبارک!

    یا اللہ خیر،اسلام آباد ، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ،

    جھوٹ کو چھوڑیں، کسی کو تکلیف نہ پہنچائیں،عبادات میں عاجزی اختیارکریں، خطبہ حج

    سائوتھ ائیر کی پہلی پرواز فلائٹ کراچی سے گوادر کے لیے روانہ

    جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

    بلاگ

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    حج — کس کو بلاوا آیا اور کس کا حج قبول ہوا؟

    حکومت ہار گئی، لاہور جیت گیا نام بدلنے کی سیاست، لاہور کی خاموش مزاحمت

    ’’قربانی منڈیاں یا منی لانڈرنگ کے اڈے؟‘‘ اربوں کی قربانی، کالے دھن کی کہانی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.