Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، ریواز برج کے قریب ریلوے لائن اڑا دی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھنگ: جھنگ کے ضلعی انفارمیشن آفیسر نے وضاحت کی ہے کہ شہر کو سیلاب سے بچانے کے لیے ریواز پل میں شگاف نہیں ڈالا گیا بلکہ موضع ننکانہ ریلوے لائن کے پاس بند میں شگاف ڈالا گیا ہے۔

    یاد رہے کہ اس سے قبل پی ڈی ایم اے کی جانب سے بیان جاری کیا گیا تھا کہ جھنگ شہر کو بچانے کے لیے وہاں واقع قدیمی ریواز پل کے بند میں شگاف ڈال دیا گیا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/08/tweeload_yrgjrb28.mp4

    واضح رہے کہ دریائے چناب میں اس وقت انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

    دریا میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے ساتھ موضع ننکانہ ریلوے لائن تحصیل جھنگ سے شگاف ڈالا گیا ہے۔ ہے جو ریواز پل سے تین کلو میٹر دور ہے۔دریائے چناب میں اس وقت بڑا سیلابی ریلا چنیوٹ میں موجود ہے اور کچھ دیر قبل وہاں سے آٹھ لاکھ 55 ہزار کیوسک پانی گزر رہا تھا۔

    پنجاب کے ریلیف کمشنر نبیل جاوید کا کہنا ہے کہ دریائے چناب میں بڑا سیلابی ریلا چنیوٹ اور جھنگ سے ہوتا ہوا تریموں ہیڈ کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے اور جمعے کی شام وہاں پہنچے گا۔

    ریلیف کمشنر کے مطابق سیلاب کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے جھنگ میں تین مقامات پر بریچنگ کی گئی ہے۔

     

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاک،6 جوان شہید

    پاکستان دنیا کا آلودہ ترین ملک، صاف ترین ملک کون سا ہے؟

    ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی چٹھہ ایڈووکیٹس کی رہائی کے بعد پھر گرفتاری

    مقبول خبریں

    ”ماردیا جائے یا چھوڑ دیا جائے“ ایران پر اہم فیصلے کے قریب ہوں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران کے میناب اسکول پر امریکی حملہ ’جنگی جرم‘ قرار، اقوام متحدہ

    ایران پر عائد پابندیوں کےنگران پینل کی مدت میں توسیع کی امریکی قرارداد چین اور روس نے ویٹو کردی

    پاکستان دنیا کا آلودہ ترین ملک، صاف ترین ملک کون سا ہے؟

    امریکا سعودی عرب کو 24.3 ارب ڈالرکے ایف 35 لائٹننگ ٹو سٹرائیک فائٹر لڑاکا طیاروں فروخت کرے گا

    بلاگ

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.