Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاک،6 جوان شہید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 6 جوان بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔
    نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 15 سے 17 ستمبر 2026 کے دوران خیبرپختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ کارروائیوں کے دوران 6 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، کارروائی کے دوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایااور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 6 خوارج کو ہلاک کردیا۔
    ہنگو میں ہونے والے ایک اور مقابلے کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مزید 4 خوارج کو ہلاک کیا۔ 17 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو دیسی ساختہ بم (IED) کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 6 بہادر جوانوں نے مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔
    ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا جبکہ مارے گئے دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے تھے علاقے میں ممکنہ طور پر موجود دیگر خوارج کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق وفاقی ایپکس کمیٹی برائے نیشنل ایکشن پلان کی منظوری سے جاری آپریشن عزمِ استحکام کے تحت سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی غیر ملکی سرپرستی اور معاونت سے ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے کی کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری رہیں گی۔
    آئی ایس پی آر بہادر جوانوں کی قربانیاں ملک کے دفاع اور عوام کے تحفظ کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

    Related Posts

      سینئر صحافی نصیر احمد کاکڑ پر تشدد، رحمت اللہ بلوچ کی شدید مذمت اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

    پاکستان دنیا کا آلودہ ترین ملک، صاف ترین ملک کون سا ہے؟

    ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی چٹھہ ایڈووکیٹس کی رہائی کے بعد پھر گرفتاری

    مقبول خبریں

    ”ماردیا جائے یا چھوڑ دیا جائے“ ایران پر اہم فیصلے کے قریب ہوں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران کے میناب اسکول پر امریکی حملہ ’جنگی جرم‘ قرار، اقوام متحدہ

    ایران پر عائد پابندیوں کےنگران پینل کی مدت میں توسیع کی امریکی قرارداد چین اور روس نے ویٹو کردی

    پاکستان دنیا کا آلودہ ترین ملک، صاف ترین ملک کون سا ہے؟

    امریکا سعودی عرب کو 24.3 ارب ڈالرکے ایف 35 لائٹننگ ٹو سٹرائیک فائٹر لڑاکا طیاروں فروخت کرے گا

    بلاگ

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.