Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چائنیز کی واردات کے ملزم گرفتار ،ملزموں کو لوٹنے والے پولیس اہلکار معطل ،اے ایس پی شہر بانو کا بڑا اقدام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور ( رپورٹ ؛ اسد مرزا )پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس بی میں چینی باشندوں کے گھر 1 کروڑ 80 لاکھ روپے کی چوری کےبعد پولیس نے چوروں سے 60لاکھ روپے ہڑپ کر لئے جس پر مجاز حکام نے اے ایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی کی رپورٹ پر ایس ایچ او علی حسن سب انسپکٹر خالد محمود اے ایس آئی جاوید اقبال ،غضنفر ، کانسٹیبل ابرار ،شہباز ،طاہر کو انکوائری میں الزامات ثابت ہونے پر معطل کر دیا گیا اس بارے اے ایس پی صاحبہ نے کنٹرول پر معطلی کے آڈر نوٹ کرائے ۔ ‘اے ایس پی ڈیفنس شہربانو نقوی نےملزمان کی گرفتاری کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا تھا کہ گھر کاملازم چوری کی واردات کے ماسٹر مائنڈ تھا اور پولیس نے 36 گھنٹے کے اندر مرکزی ملزم علی عزیز، شبیر اور امتیاز کو گرفتار کر کے چور لوٹی گئی رقم ایک کڑور 20لاکھ برآمد کر لئے ۔ اے ایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی جو منجھی ہوئی پولیس افسر ہیں انکو یہ بات ہضم نہیں ہورہی تھی کہ ملزمان بھی فوری گرفتار ہو گئے لیکن اتنی جلد 60لاکھ روپے کی رقم کہاں غائب ہو گئی ۔ انہوںنے اس معاملے کی تحقیقات شروع کروا دی ۔ تب علم ہوا کہ ملزمان سے برآمد ہونے والی رقم خردبرد کی ہے ۔واضح رہے کہ یہ چینی شہری کاروبار کی غرض سے لاہور میں مقیم ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ’اس گھر میں دو سکیورٹی گارڈز تعینات تھے جبکہ مرکزی ملزم کو پہلے ہی مجرمانہ ریکارڈ کی وجہ سے ملازمت سے فارغ کیا جا چکا تھا۔‘اے ایس پی ڈیفنس لاہور شہربانو نقوی نے کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ’گھر کے ملازم ہی چوری کی واردات کے ماسٹر مائنڈ تھے۔‘انہوں نے مزید بتایا کہ ’36 گھنٹے کے اندر چور لوٹی گئی رقم سمیت بہاولپور سے گرفتار کر لیے گئے۔ اِن میں مرکزی ملزم علی عزیز، شبیر اور امتیاز شامل ہیں۔

    Related Posts

    کراچی ایئرپورٹ پر FIA کا بڑا ایکشن: تھائی لینڈ جا کر ‘ہم جنس شادی’ کے منصوبے کا انکشاف، 2 پاکستانی ’’ گے گائیز’ آف لوڈ!

    سنجھورو: دسویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، تینوں ملزمان گرفتار، عدالت نے جسمانی ریمانڈ دیدیا

    سانگھڑ: کھپرو کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان استاد ق ت ل

    مقبول خبریں

    ایلون مسک کا بڑا فیصلہ: 2024ء امریکی انتخابات کے 10 لاکھ ڈالر روزانہ قرعہ اندازی کیس میں ‘راضی نامہ’!

    خطے میں ہنگامہ خیز صورتحال: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اہم مشن پر کب تہران پہنچیں گے؟

    فرانس میں ہنگامے شدت اختیار کر گئے: 272 مظاہرین گرفتار، لیون میں سیاحتی دفتر نذرِ آتش!

    خیبر پختونخوا میں خونریزی کا خطرہ، ایمرجنسی کا نفاذ مجبوری تھی، شہباز شریف وزیراعظم

    عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار: سالانہ شرح 11.38 فیصد تک پہنچ گئی؛ آٹا، چکن اور دالوں سمیت 23 بنیادی اشیا مزید مہنگی

    بلاگ

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.